ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی میں عدلیہ سے متعلق بل کی مخالفت کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے قومی اسمبلی اجلاس میں عدلیہ سے متعلق بل کی مخالفت کا فیصلہ کرلیا،اجلاس میں تحریک انصاف کی مرکزی قیادت اور سنی اتحاد کونسل کے سربراہ شریک ہوئے۔ پاکستان تحریک انصاف اور سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی…

آئی پی پیز پر نظرثانی، وفاقی اور صوبائی فنڈنگز، حکومت کا بجلی سستی کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کیلئے ٹھوس اقدامات کرنےکا فیصلہ کیا کہ سرکاری پاور پلانٹس کے منافع میں کمی بھی وفاقی حکومت کے منصوبے کا حصہ ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے ناکارہ پاور پلانٹس کو بند کرنے کے لیے یکمشت ادائیگیوں کا منصوبہ…

غزہ میں اسرائیل کی بربریت جاری: روٹی کی قطار میں لگے افراد پرحملے میں 8 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے غزہ کے جبالیہ کیمپ میں روٹی کےلیے قطار میں لگے افراد کو نشانہ بناکر مزید 8 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے جبالیہ کے امدادی مرکز پر روٹی کےلیے قطار میں لگے افراد کو نشانہ بنایا جس…

نیا توشہ خانہ ریفرنس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

احتساب عدالت نے نیا توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 16 ستمبرتک توسیع کردی۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نئے توشہ خانہ ریفرنس پر سماعت کی جس سلسلے میں ان کے…

اگر روس، یوکرین جنگ عالمی تنازع بنا تو امریکا بھی دور بیٹھا نہیں رہ سکے گا: روسی سفیر

واشنگٹن: امریکا میں روس کے سفیر اناطولی انطونوف (Anatoly Antonov) نے کہا ہے کہ امریکا خام خیالی میں ہے کہ وہ یوکرین تنازع کے ذریعے یورپ کو روس سے لڑا کر خود باہر بیٹھا رہ سکتا ہے۔ اناطولی انطونوف نے کہا کہ یوکرینی فوج کی جانب سے قتل،…

نیتن یاہو نے یرغمالیوں کو غزہ سے زندہ واپس نہ لانے پر عوام سے معافی مانگ لی

غزہ سے 6 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں ملنے کے بعد عوامی غم و غصے پر وزیراعظم نیتن یاہو گھبراہٹ کا شکار ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے یرغمالیوں کو غزہ سے زندہ واپس نہ لانے پر عوام سے معافی مانگ لی۔…

افغان دارالحکومت کابل میں خودکش دھماکا، 6 افراد جاں بحق ، 13 زخمی

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش دھماکے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کابل پولیس کے ترجمان خالد زدران نے پیر کے روز ایکس پربیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ خودکش حملہ جنوبی کابل کے علاقے قلعہ بختیار میں ہوا۔ انہوں نے بتایا کہ اس خود کش…

گستاخانہ خاکوں کا اعلان، ڈچ سیاستدان کے قتل پر اکسانے کے الزام میں تحریک لبیک قائدین پر مقدمہ چلنے…

گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کا اعلان کرنے والے اسلام مخالف ڈچ سیاست دان گیرٹ وائلڈرز کے قتل پر اکسانے کے الزام میں نیدرلینڈز کی عدالت میں تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ حافظ سعد رضوی اور تحریک لبیک یا رسول اللہ کے قائد مولانا اشرف جلالی کے خلاف…

ہدایات جاری کردیں اسرائیلی فوج قریب آجائے تو یرغمالیوں کے ساتھ کیا کرنا ہے: ابوعبیدہ

مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ غزہ میں 6 یرغمالیوں کی ہلاکت کی مکمل ذمہ داری اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہوکےکندھوں پر ہے۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ٹیلیگرام پر جاری اپنے بیان…

برطانیہ نے اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کے کچھ لائسنس معطل کردیے

برطانیہ نے اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کے لائسنس معطل کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے 350 میں سے 30 لائسنس معطل کر دیے۔ برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو اسلحہ برآمدات کے لائسنسز کا جائزہ لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ برطانیہ…