ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

کراچی میں کل بارش اور آئندہ دنوں میں گرمی بڑھنے کی پیشگوئی

کراچی،محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر شہر میں بادلوں کے برسنے کی پیشگوئی کردی۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق تھرپارکر میں کل سے ہلکی بارش شروع ہوئی ہے اور کل مون سون ہوائیں حیدرآباد تک پہنچیں گی۔ انہوں نے بتایا کہ کراچی میں صرف…

سندھ میں بارشیں، بدین کے 250 اسکولوں میں پانی جمع، قبرستان بھی پانی سے بھرگئے

سندھ میں مسلسل بارشوں اور سیلابی ریلوں کی وجہ سے ضلع بدین کے 250 سے زائد تعلیمی اداروں میں بارش کا پانی جمع ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق بدین کے 250 سے زائد تعلیمی اداروں میں بارش کا پانی جمع ہونے سے طلبا و طالبات کو اسکول پہنچنے میں دشواری کا…

موسمی خرابی اور بد انتظامی، ایک پرواز منسوخ، 22 سے زائد تاخیر کا شکار

ملک کے مختلف ائیرپورٹس پر موسمی خرابی اور انتظامی مسائل کی وجہ سے ایک پرواز منسوخ کی گئی ہے جب کہ 22 سے زائد ملکی اور غیر ملکی پروازیں غیر معمولی تاخیر کا شکار ہوئی ہیں۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق کراچی کوئٹہ کی پرواز 4 گھنٹے تاخیر سے شام…

قلعہ سیف اللہ میں کلاؤڈ برسٹ کے باعث طوفانی بارش، سیلابی ریلے قریبی آبادیوں میں داخل

بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللہ کے پہاڑی علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ کے باعث طوفانی بارش نے تباہی مچادی۔ مسلسل بارش کی وجہ سے قلعہ سیف اللہ کے پہاڑی علاقوں میں انتہائی اونچے درجے کے ریلے قریبی آبادیوں، فصلوں اور باغات میں داخل ہوگئے جس سے…

کراچی، تیز رفتاربس نے موٹرسائیکل اور پیدل چلنے والوں کو روند ڈالا، 2 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

کراچی میں بس نے موٹرسائیکل سواروں اور پیدل چلنے والے افراد کو روند ڈالا، حادثے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے،حادثے کے بعد بس ڈرائیور موقع سے اورنگی ٹاؤن کی جانب فرار ہوا جسے پولیس نے گرفتار کرلیا۔ سائٹ ایریا میں تیز رفتار بس بے قابو ہوگئی،…

اسلام آباد میں بغیراجازت جلسے پر 3 سال قید ہوگی، بل سینیٹ میں پیش

ملکی ایوان بالا (سینیٹ) میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بغیراجازت جلسے پر تین سال اور دوسری بارغیرقانونی جلسے پر 10سال قید کی سزا کا بل پیش کردیا گیا،اسلام آباد میں پرامن اجتماع و امن عامہ بل سینیٹ میں پیش کر دیا گیا اور یہ سینیٹر…

پشاورپولیس کے اہلکاروں کوبلاسود موٹرسائیکل لون دینے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا پولیس نے پشاور پولیس کے اہلکاروں کو بلا سود موٹرسائیکل لون دینے کا فیصلہ کرلیا،موٹرسائیکل کیلئے قرض کی کٹوتی ماہانہ تنخواہ سے کی جائے گی سینٹرل پولیس آفس کی جانب سے متعلقہ پولیس افسران کو جاری مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ…

میرا نہیں خیال جب تک 9 مئی کا مسئلہ منطقی انجام تک نہیں پہنچتا، اسٹیبلشمنٹ مذاکرات کرے گی، خواجہ…

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ میرا نہیں خیال جب تک 9 مئی کامسئلہ منطقی انجام تک نہیں پہنچتا، اسٹیبلشمنٹ مذاکرات کرے گی۔ بانی پی ٹی آئی نے پہلےکہا سیاسی جماعتوں سے بات کرنی ہے، آج پھر ان کا بیان آیا بات نہیں کرسکتےکہ 8 فروری کے…

بارش کا پانی اترنےکے بعد سڑکوں کی صورتحال انتظامیہ کیلئے لمحہ فکریہ ہے،میئرکراچی

یئر کراچی مرتضٰی وہاب نے کہا ہےکہ بارش کا پانی اترنے کے بعد سڑکوں کی صورتحال انتظامیہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، مون سون سیزن مکمل ہوتے ہی شہر کی بڑی سڑکوں کی مرمت شروع کریں گے۔ مرتضٰی وہاب کا کہنا ہےکہ بارش کا پانی اترنے کے بعد سڑکوں کی…

سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد چیف جسٹس کے علاوہ 20 کی جائے، بل سینیٹ میں پیش

سینیٹ میں سپریم کورٹ ججز کی تعداد میں ترمیم کا بل پیش کردیا گیا جسے متعلقہ کمیٹی کو بھیج دیا گیا۔ سینیٹ اجلاس میں بل سینیٹر عبدالقادر نے پیش کیا جس میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد چیف جسٹس کےعلاوہ 20 کی جائے،سینیٹر…