ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

بجلی قیمتوں میں غلط ایڈجسٹمنٹس؛ نیپرا میں گزشتہ 20 فیصلوں کی ازسرنو سماعت

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں گزشتہ 20 فیصلوں پر اپیلیٹ ٹربیونل کے حکم کے تناظر میں از سرِ نو سماعت جاری ہے۔ نیپرا ماہانہ اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کے تحت جاری کیے گئے 20 فیصلوں پر نئی سماعت…

مقامی و عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی

دس گرام سونے کی قیمت 857روپے کی کمی سے 224194 روپے کی سطح پر آگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5 ڈالر کی کمی سے 2498ڈالر کی سطح پر آگئی۔ اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ…

سینیٹ نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے ممبران کی منظوری دے دی

سینیٹ نے پبلک اکاؤنٹس (پی اے سی) کمیٹی کے لیے ممبران کی منظوری دے دی۔ چیئرمین سینیٹ محمد یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت اجلاس میں سینیٹ نے پی اے سی کیلیے سینیٹرز کے ناموں کی منظوری دی۔ جس کے مطابق شبلی فراز، بلال احمد، سلیم مانڈوی…

بلوچستان اسمبلی میں 25 اور 26 اگست کو دہشت گرد حملوں کیخلاف مذمتی قرارداد منظور

بلوچستان اسمبلی نے صوبے میں 25 اور 26 اگست کو ہونے والے دہشت گردی کے واقعات پر مشترکہ مذمتی قرارداد کو منظور کرلیا، بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں صوبائی وزیر زراعت علی مدد جتک نے حکومت اور اتحادی جماعتوں کی جانب سے مشترکہ مذمتی قرارداد پیش…

پاک چین دوستی ہر آزمائش پر پوری اتری ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک چین دوستی ہر آزمائش پر پوری اتری ہے،ملاقات میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی اور دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں…

پی پی، ن لیگ کا پنجاب میں سیاسی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے پنجاب کی ترقی اور عوامی ریلیف کے لئے سیاسی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کرلیا۔ دونوں جماعتوں کی کوارڈینیشن کمیٹی کے اجلاس میں رہنماؤں نے باہمی تعاون بہتر بنانے کی تجاویز پر تبادلہ خیال کیا۔ پی پی رہنماؤں نے…

کراچی،متعدد علاقوں میں ترقیاتی کاموں کی وجہ سے ٹریفک کا نظام درہم برہم

شہر میں حالیہ مون سون بارشوں کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں تباہ حال سڑکوں اور گہرے گڑھوں کی وجہ سے شہر بھر کی اہم شاہراہوں اور سڑکوں پر بدترین ٹریفک جام میں گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں۔ ٹریفک پولیس کے مطابق ایم اے جناح روڈ پر سڑک خراب…

پشاور،ایم پی اے فضل الہٰی نے گرڈ اسٹیشن میں گھس کر زبردستی بجلی کھلوادی

خیبرپختونخوا کے ایم پی اے فضل الہٰی نے مشتعل مظاہرین کے ہمراہ پیسکو گرڈ پر دھاوا بول دیا۔ رکن خیبر پختونخوا اسمبلی فضل الہٰی اپنے سیکڑوں حامیوں کے ہمراہ رحمان بابا گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوئے اور اپنے حلقے کے 4 فیڈرز زبردستی آن کرا لئے۔…

عدالتی حکم پر عمل نہ کرنے پر ایم ڈی واٹر کارپوریشن کے وارنٹ گرفتاری جاری

سندھ ہائیکورٹ نے عدالتی احکامات پر عملدرآمد نہ کرنے کے کیس میں ایم ڈی واٹر کارپوریشن کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ سندھ ہائیکورٹ نے متعلقہ ایس ایس پی کو وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کرانے اور آئندہ سماعت پر ایم ڈی واٹر کارپوریشن کی عدالت میں…

وزیراعظم شہباز شریف کا مہنگائی سنگل ڈیجٹ آنے پر اطمینان کا اظہار

وزیراعظم شہبازشریف نے مہنگائی سنگل ڈیجٹ آنے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومتی معاشی ٹیم کی محنت رنگ لا رہی ہے اور معیشت ترقی کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگست میں مہنگائی 9.6 فیصد پر آنا معیشت میں بہتری کے حکومتی اقدامات کا…