کابینہ اجلاس، گوادر اور ترکمانستان کی بندرگاہوں کے مابین معاہدے سمیت 10 نکاتی ایجنڈے کی منظوری
وفاقی کابینہ نے گوادر اور ترکمان باشی بندرگاہوں کے معاہدے سمیت 10 نکاتی ایجنڈے کی منظوری دے دی،کابینہ نے پاکستان میں مذہبی رواداری سے متعلق اسٹریٹجی 2024ء کی منظوری دی۔ وفاقی کابینہ نے بین المذاہب ہم آہنگی پالیسی کی منظوری دے دی۔…