ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

کریڈٹ کارڈ اَن بلاک کرانے کیلئے کال موصول، خاتون نے 72 لاکھ روپے گنوا دیے

بھارت میں 72 سالہ خاتون آن لائن فراڈ کا شکار بنیں جس کے تحت انہوں نے اپنے بینک میں موجود 72 لاکھ روپے گنوا دیے۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ ریاست کیرالہ میں پیش آیا جہاں متاثرہ خاتون کو مبینہ طور پر…

ون لنک کی کنیکٹیویٹی متاثر، صارفین کو اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے میں دشواری کا سامنا

پاکستان میں رقم کی ادائیگی کے بڑے پلیٹ فارم ون لنک کی مختلف بینکوں سے کنیکٹیویٹی میں خلل کے باعث صارفین کو اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے میں شدید دشواری کا سامنا ہے۔ صارفین نے شکایت کی ہےکہ اے ٹی ایم سے رقم نکالنے میں مشکلات پیش آرہی ہیں اور…

یوم دفاع پر پاک بحریہ میں 2 نئے جنگی جہاز شامل کیے جائیں گے

بحری دفاعی صلاحیتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے یوم دفاع کے موقع پر پاک بحریہ میں 2 بڑے جنگی جہازوں کی شمولیت کی جائے گی۔ پی این ایس بابر اور پی این ایس حنین کی بیک وقت پاک بحریہ کے فلیٹ میں شمولیت ہوگی،پی این ایس بابر اور پی این ایس حنین کی…

مہنگائی کا بوجھ کم ہورہا ہے، یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہونا چاہیے،وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے امید ظاہر کرتے ہوئے کہا ہےکہ یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہونا چاہیے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتےہوئے وزیراعظم نے کہا کہ آئی ایم ایف کی شرائط پر اقدامات کیے جارہے ہیں، ہمیں معیشت میں استحکام اوربہتری…

نادرا والے خود لوگوں کے ریکارڈ میں ردوبدل کردیتے ہیں، سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے ریٹائرڈ ملازم کا قومی شناختی کارڈ بلاک کرنے کے خلاف درخواست پر 15 روز میں نادرا حکام کو شہری محمد حسین کے ریکارڈ کا جائزہ لینے کا حکم دے دیا۔ جسٹس صلاح الدین پہنور اور جسٹس امجد علی سہتو پر مشتمل بینچ کے روبرو ریٹائرڈ…

لاپتہ شہری کی بازیابی کی درخواست پر ہائیکورٹ میں سماعت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتہ شہری کی بازیابی کی درخواست میں آئی ایس آئی کو فریق بنانے کا حکم دیتے ہوئے سیکٹر کمانڈر آئی ایس آئی کو آئی جی اسلام آباد کی معاونت کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔ ہائی کورٹ میں لاپتہ شہری فیضان عثمان کی…

پاکستان کو تاریخی شکست، بنگلادیش نے پہلی بار ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ کردیا

بنگلا دیش نے پاکستان کو راولپنڈی میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں چھ وکٹوں سے شکست دے دی اور پاکستان کو سیریز میں تاریخی وائٹ واش کردیا۔ بنگلا دیش نے سیریز میں دو صفر سے کلین سوئپ کیا، پاکستان کرکٹ ٹیم تاریخ میں دوسری مرتبہ اپنی سرزمین…

پاپ فرانسس کے طیارے کا پاکستانی حدود کا استعمال، خیر سگالی کا پیغام بھی دیا

عیسائیوں کے روحانی پیشوا پاپ فرانسس کے خصوصی طیارے نے پاکستانی حدود کا استعمال کرتے ہوئے خیر سگالی کا پیغام بھی دیا۔ ذرائع کے مطابق پاپ فرانسس کے طیارے نے آج صبح پاکستانی فضائی حدود استعمال کی، پاپ فرانسس کی جانب سے پاکستان اور صدر…

7 ستمبر کو ختم نبوت سے متعلق قومی اسمبلی کا خصوصی اجلاس بلایا جائے، عمر ایوب

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے 7 ستمبر کو ختم نبوت کے حوالے سے قومی اسمبلی کا خصوصی اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے نکتہ اعتراض پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے…

کوئٹہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

کوئٹہ، کلی دیبہ میں نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے گھر کے قریب گاڑی پر فائرنگ کرکے اہلکار کو شدید زخمی کیا تھا۔ ریسکیو حکام کے مطابق زخمی اہلکار کو سول اسپتال منتقل کیا…