ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

ڈی آر کانگو میں جیل سے فرار کی کوشش میں 129قیدی ہلاک ہوگئے

کنشاسا: افریقی ملک ڈیموکریٹک ریپبلک آف دی کانگو میں جیل توڑ کر فرار ہونے کی کوشش میں 129 افراد جان سے گئے۔ ڈی آر کانگو حکومت کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ دارالحکومت کنشاسا میں سینٹرل مکالا جیل سے فرار ہونے کی کوشش میں 129…

چین میں بے قابو اسکول بس ہجوم میں جا گھسی، طلبہ سمیت 11 افراد ہلاک

بیجنگ: چین میں اسکول بس بے قابو ہوکر ہجوم میں جا گھسی جس کے نتیجے میں 5 طلبہ سمیت 11 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق واقعہ چین کے صوبے شینڈونگ میں پیش آیا جہاں ڈرائیور سے بے قابو ہونے والی اسکول بس ایک اسکول کے قریب کھڑے ایک…

مغربی کنارے کے شمال میں جھڑپوں سلسلہ جاری، مزید 2 فلسطینیوں کی شہادت

شمالی غرب اردن میں میں فلسطینی مزاحمت اور غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے درمیان شدید جھڑپوں کے جاری رہنے اور طولکرم کے مشرقی علاقے ذنابہ میں 2 فلسطینی نوجوانوں کی شہادت کی خبر ہے۔ غاصب صیہونی فوجیوں نے مغربی کنارے کے شمال میں واقع طولکرم کے…

حزب اللہ نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کے جاسوسی اڈے کو نشانہ بنایا

حزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کے 2 فوجی اڈوں میں جاسوسی ساز و سامان کو نشانہ بنائے جانے کی اطلاع دی ہے۔ حزب اللہ نے صیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر حملے جاری رکھتے ہوئے اس کے جاسوسی آلات کو نشانہ بنایا۔ ایک بیان میں حزب اللہ نے اعلان…

کابل دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی

کابل میں ہونے والے دھماکے میں 20 افراد جاں بحق و زخمی ہوئے۔ افغان دارالحکومت کابل میں زوردار دھماکے کی ذمہ داری تکفیری دہشتگرد گروہ داعش نے قبول کی۔ طلوع نیوز کی رپورٹ کے مطابق کل ایک خودکش حملہ آور نے اپنے آپ کو کابل کی دارالامان…

نیتن یاہو جھوٹے اور نسل کش وزیراعظم ہیں: حماس

فلسطین کی تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم حکومت امریکہ اور اپنے طرفداروں سے جھوٹ بول کر غزہ میں عام شہریوں کی نسل کشی جاری رکھنے کی کوشش کر رہی ہے۔ فلسطین کی تحریک حماس نے منگل کے روز ایک بیان میں اعلان کیا ہے…

یمنی مسلح افواج کا بحیرہ احمر میں ایک اور بحری جہاز پر حملہ

یمنی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ صہیونی بندرگاہوں کی جانب جانے پر عائد پابندی کی خلاف ورزی کرنے کی وجہ سے بحیرہ احمر میں اس بحری جہاز پر میزائل اور ڈرون سے حملہ کیا گیا ہے۔ مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے کہا ہے کہ یمنی فوج نے…

غیرقانونی صیہونی کالونیوں پر حزب اللہ کے راکٹ حملے

حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں تین غیر قانونی صیہونی کالونیوں پر راکٹ حملے کئے ہیں حزب اللہ کے ٹیلیگرام چینل نے رپورٹ دی ہے کہ حزب اللہ لبنان کے مجاہدین نے غزہ کے مظلوم اور ثابت قدم عوام نیز استقامتی فلسطینی محاذ کی حمایت اور…

بے لگام صیہونی فوج کی غزہ پر بمباری کا سلسلہ جاری، مزید 48 فلسطینی شہید

غزہ میں فلسطین کے محکمہ صحت نے بتایا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں مزید اڑتالیس فلسطینیوں کی شہادت کے بعد شہدائے غزہ کی تعداد 40 ہزار786 ہوگئی۔ پیر کی شام فلسطین کی وفا نیوز ایجنسی نے رپورٹ دی ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں غاصب صیہونی فوج نے…

جنگ بندی اور مغویوں کیلئے نیتن یاہو کی کوششیں ناکافی ہیں: امریکی صدر

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے غزہ جنگ بندی اور مغویوں کی بحفاظت واپسی کے لیے نیتن یاہو کی کوششوں کو ناکافی قرار دیدیا۔ گزشتہ روز وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک صحافی نے جو بائیدن سے سوال کیا کہ آپ کے خیال میں نیتن یاہو…