ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

اسرائیل اور حماس کی جلد جنگ بندی نہ ہوئی تو کارروائی پر غور کرینگے: صدر سلامتی کونسل

نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے صدر نے خبرادر کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جلد جنگ بندی نہ ہوئی تو سلامتی کونسل ممکنہ کارروائی پر غور کرے گا۔ غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور جنگ بندی پر غور کرنے کیلئے اقوام متحدہ کی…

اسرائیل کی غزہ میں کالج اور رہائشی عمارت پر بمباری، 9 فلسطینی شہید

غزہ میں کالج اور رہائشی عمارت پر اسرائیلی بمباری سے 9 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں امداد کے منتظر نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی جانب سے بمباری کی گئی جس کے نتیجے میں 8 فلسطینی شہید ہوئے جب کہ 24 گھنٹوں میں…

نیویارک کے دوگورنرز کی سابق معاون لنڈاسن چینی ایجنٹ نکلی

نیویارک کے 2گورنروں کی سابق معاون لنڈاسن مبینہ طورپر چینی ایجنٹ نکلی۔ امریکی میڈیا کے مطابق لنڈاسن نےلاکھوں ڈالرکے عوض خفیہ طورپرچینی حکومت کیلئےکام کیا۔ امریکی میڈیا کا بتانا ہے کہ لنڈاسن پرفارن ایجنٹ رجسٹریشن ایکٹ کی خلاف ورزی سمیت…

ٹام سوازی امریکی کانگریس میں پاکستان کاکس کے سربراہ بن گئے

ٹام سوازی امریکی کانگریس میں پاکستان کاکس کے سربراہ بن گئے۔ میڈیا سے گفتگو میں کانگریس مین ٹام سوازی نے پاک امریکا تعلقات بہتر کرنے کے عزم کااظہارکیا۔ان کاکہنا تھا کہ وہ نومبر میں پاکستان کا دورہ کریں گے۔ بعد ازاں ٹام سوازی اور…

روس کا یوکرین کے فوجی انسٹیٹیوٹ پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ، 51 افراد ہلاک، 200 سے زائد زخمی

روس نے یوکرین کے شہر پولٹاوا میں فوجی انسٹیٹیوٹ پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کر دیا۔ یوکرینی حکام کے مطابق فوجی انسٹیٹیوٹ پر 2 بیلسٹک میزائل داغے گئے، روسی حملے میں 51 افراد ہلاک اور 235 زخمی ہوئے۔ یوکرینی حکام کی جانب سے ہلاک و زخمی…

بلوچستان میں حملوں کی مذمت کرتے ہیں، دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کیساتھ ہیں: امریکا

امریکا نے پاکستان میں دہشت گرد حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ امریکا گزشتہ ہفتے کے حملوں کی شدید مذمت کرتا ہے،حملوں میں سکیورٹی اہلکاروں سمیت عام شہریوں کو نشانہ بنایا…

بھارتی ریاست مغربی بنگال کی قانون ساز اسمبلی نے ریپ پر سزائے موت کابل پاس کرلیا

بھارتی ریاست مغربی بنگال کی قانون ساز اسمبلی نے ریپ پر سزائے موت کا بل پاس کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کلکتہ کے اسپتال میں 31 سالہ ٹرینی ڈاکٹر سے جنسی زیادتی اور قتل کے بعد بھارتی ریاست مغربی بنگال کی قانون ساز اسمبلی نے منگل کو…

بھارت میں شہری نے گائے پر بھونکنے والے کتے کو ڈنڈے مار کر ہلاک کردیا

بھارتی شہر مراد آباد میں شہری نے گائے پر بھونکنے والے کتے کو ڈنڈے مار کر ہلاک کردیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شخص زمین پر گرے کتے پر ڈنڈے برسارہا ہے جبکہ اطراف میں کھڑے لوگ واقعے کی ویڈیو بنارہے…

سوئٹزرلینڈکا عراق میں 33 سال بعد اپنا سفارتخانہ کھولنےکا فیصلہ

سوئٹزرلینڈ نے عراقی دارالحکومت بغداد میں اپناسفارت خانہ دوبارہ کھولنےکا اعلان کردیا۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق سوئٹزرلینڈ نے بغداد میں 33 سال بعد اپنا سفارت خانہ کھولنےکا فیصلہ کیا ہے۔ ایک بیان میں سوئس وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ…

متحدہ عرب امارات میں ہنگامہ آرائی کرنیوالے بنگلا دیشی افراد کیلئے معافی کا اعلان

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے حسینہ واجد حکومت کیخلاف احتجاج کے جرم میں سزا پانے والے 57 بنگلادیشی شہریوں کی سزا معافی کا اعلان کردیا۔ حکومتی فیصلے کے مطابق سزا یافتہ افراد کی سزائیں منسوخ کرکے انہیں ملک…