ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

سندھ کی لاکھوں ایکڑ زمین دینے کا فیصلہ ہم نے نہیں نگران حکومت نےکیا تھا،خورشید شاہ

قومی اسمبلی میں صوبوں کی زمینوں کی الاٹمنٹ پر بحث کے دوران پیپلز پارٹی کے رکن خورشید شاہ نےکہا کہ سندھ کی لاکھوں ایکڑ زمین دینے کا فیصلہ ہم نے نہیں نگران حکومت نے کیا تھا، سندھ میں پہلے ہی پانی کی قلت ہے،لاکھوں ایکڑ زمین آباد کرنےکے لیے…

عدلیہ کے ازخود نوٹس اختیار سے متعلق آئینی ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش

قومی اسمبلی اجلاس میں نجی کارروائی کے دن ن لیگ کے دانیال چوہدری نے سپریم کورٹ ججز کی تعداد بڑھانے سے متعلق ترمیم بل 2024 پیش کیا۔ بل میں سپریم کورٹ ججز کی تعداد 17سے بڑھا کر 23کرنے کی تجویز دی گئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے ججز…

وزیراعلیٰ سندھ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری، 3 اکتوبرکوپیش ہونے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ سرکٹ بینچ نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا۔ سندھ ہائیکورٹ سرکٹ بینچ حیدر آباد نے مہران یونیورسٹی کےسابق لائبریرین کی دائر توہین عدالت کی درخواست پرنوٹس جاری کیا۔ سندھ ہائیکورٹ سرکٹ بینچ…

اسلام آباد ہائیکورٹ، عمران خان کی ممکنہ ملٹری ٹرائل روکنے کی درخواست پر اعتراضات عائد

اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے 9 مئی کے مقدمات میں ممکنہ فوجی ٹرائل رکوانے کیلئے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی درخواست پر اعتراضات لگا دیے۔ عمران خان نے عذیر کرامت بھنڈاری ایڈوکیٹ کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں…

عمران خان کے دور میں بیرون ملک سے لوگ آ کر یہاں رہ رہے تھے، عمر ایوب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جنرل سیکرٹری اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ عمران خان کے دور میں بیرون ملک سے لوگ آ کر یہاں رہ رہے تھے، اب الٹا ہے لوگ پاسپورٹ کی لمبی لائنوں میں لگے ہیں، سب باہر…

سندھ اسمبلی نے صوبے سے غیرقانونی تارکین وطن کو نکالنے کی تحریک التوا منظور کرلی

سندھ اسمبلی میں تارکین وطن کو نکالنے کی تحریک التوا متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ سندھ اسمبلی میں تارکین وطن کو نکالنے کی تحریک التوا پیپلزپارٹی کی رکن ہیر سوہو نے پیش کی۔ تحریک التوا پر ماروی راشدی کی تقریر میں مہاجر لفظ پر پیپلز پارٹی…

فوج میں موجود کڑے احتسابی نظام سے کسی کو بھی استثنیٰ حاصل نہیں، کور کمانڈرز کانفرنس

رمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں فورم نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ فوج ایک منظم ادارہ ہے جس کے ہر شخص کی وفاداری ملک اور افواج پاکستان کے ساتھ ہے اور کسی کو بھی احتساب سے استثنیٰ حاصل نہیں ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ…

حیدرآباد میں بغیر لائسنس بجلی بنانے پر فیکٹری مالک گرفتار

ایف آئی نے بغیر لائسنس بجلی بنانے پر فیکٹری مالک اور لائن سپرنٹنڈنٹ کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی نے گرفتار ملزمان کو عدالت میں پیش کیا، صارف عدالت نے ملزمان کو 5 روز کے تفتیشی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔ ایف آئی اے کاکہنا ہے…

،آزاد آئینی ادارہ ہے،الیکشن کمیشن نے قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دینے سے معذرت کرلی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی پارلیمانی امور کو کمیشن کے ممبران، ملازمین کی تنخواہیں، اخراجات اور عام انتخابات کے اخراجات پر بریفنگ دینے سے معذرت کرلی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی پارلیمانی امور کا ہمایوں مہمند کی زیر صدارت…

7 اکتوبر حملہ: حماس رہنماؤں پر فرد جرم، مذاکراتی عمل میں امریکی کردار پر سوالات اٹھ گئے

امریکا نے اسرائیل پر 7 اکتوبر 2023 کے حملے کا جواز بنا کر حماس کے سرکردہ رہنماؤں پر فرد جرم عائد کر دی جس نے غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے امریکا کی ثالثی کے کردار پر سوالات کو جنم دیا ہے۔ امریکی محکمہ انصاف نے حماس کے 3 متوفی رہمناؤں…