ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 5 فیصد تک کمی آگئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 9 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دوران ٹریڈنگ برطانوی خام تیل برینٹ آئل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 4.99 فیصدکم ہوکر 73.65 ڈالرفی بیرل ہوگئی ہے۔ امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی…

آئی ایم ایف نے بجلی بلز ریلیف سے متعلق کوئی رابطہ نہیں کیا، پنجاب حکومت

وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی جانب سے بجلی کے بلوں میں ریلیف سے متعلق ابھی تک وفاق یا پنجاب سے کوئی رابطہ نہیں کیا گیا۔ اپنے بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ آئی ایم ایف نے تحریری یا آفیشل پریس ریلیز بھی…

پشاور، بلدیاتی نمائندوں سے مذاکرات کامیاب، وزیراعلیٰ کا 2019 کا ایکٹ بحال کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور اور احتجاج کرنے والے بلدیاتی نمائندوں کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے اور لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019 بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وزیراعلیٰ کے دفتر سے جاری اعلامیے کے مطابق مردان کے میئر حمایت اللہ…

خیبرپختونخوا، دو ماہ میں بارشوں کے دوران حادثات میں 96 افراد جاں بحق

صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا میں یکم جولائی سے اب تک بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں 96 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق یکم جولائی سے بارشوں کے باعث…

خیبرپختونخوا،محکمہ تعلیم نےاساتذہ کیلیے ای- ٹرانسفر پالیسی کا اجرا کردیا

صوبائی وزیر تعلیم فیصل خان تراکئی نے ای ٹرانسفر پالیسی کے حوالے سے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ آج سے نو ستمبر تک خالی آسامیاں ای ٹرانسفر پورٹل پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز کی جانب سے اپلوڈ ہو جائیں گی اور اساتذہ 10 ستمبر سے 20 ستمبر تک…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے بھائی کو ڈی آئی خان ڈیڈک کمیٹی کا چیئرمین بنادیا گیا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے بھائی فیصل امین گنڈاپور کو ڈی آئی خان ڈیڈک کمیٹی کا چیئرمین بنادیا گیا۔ فیصل امین گنڈاپور کو ڈی آئی خان ڈیڈک کمیٹی کی چیئرمین شپ دے دی گئی ہے، فیصل امین ڈی آئی خان سے رکن قومی اسمبلی بھی ہیں۔…

اے این پی کا خیبرپختونخوا میں کرپشن پر وائٹ پیپر جاری کرنے کا اعلان

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے خیبرپختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت پر کرپشن کے الزامات عائد کرتے ہوئے اس حوالے سے وائٹ پیپر جاری کرنے کا اعلان کردیا۔ اے این پی خیبر پختونخوا کے ترجمان ارسلان خان ناظم نے کہا کہ…

چینی وزیراعظم اگلے ماہ پاکستان کا 3 روزہ دورہ کریں گے

چین کے وزیراعظم لی چیانگ اگلے ماہ پاکستان کا 3 روزہ دورہ کریں گے، دو طرفہ دورے میں پاک چین تعلقات اور دیگر امور زیر غور آئیں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق چینی وزیراعظم کا دورہ پاکستان 2 حصوں پر مشتمل ہوگا، دورے کے پہلے حصے کے تحت چینی…

خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع کے معاملے پر وزیراعلیٰ اور گورنر میں ڈیڈلاک برقرار

خیبرپختونخوا کابینہ میں ردوبدل اور توسیع کے معاملے پر وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور اور گورنر فیصل کریم کنڈی میں ڈیڈلاک برقرار ہے۔ گورنر خیبرپختونخوا کی جانب سے کابینہ میں ردو بدل و توسیع کی سمری اعتراضات کے ساتھ واپس کیے جانے کا امکان ہے۔…

عمران خان جیل میں نوکیا 3300 استعمال کرتے رہے، دنیا کا محفوظ فون سمجھا جاتا ہے،وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو پتا ہے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کی ساری کہانی کا کُھرا انکی طرف جائے گا، وہ جو کچھ کرتے رہے ہیں، فیض حمد اس سے سب سے باخبر آدمی ہیں، سب چند دنوں میں طے ہو…