ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

لاپتہ افراد کیس،جے آئی ٹی میں سب چائے پی کر واپس چلے جاتے ہیں، ہائیکورٹ کراچی پولیس پر برہم

سندھ ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد سے متعلق کیس میں کراچی پولیس کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر پولیس ایمانداری سے کام کرتی تو لاپتہ افراد کا مسئلہ حل ہو چکا ہوتا۔ لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت سندھ…

گورنر پختونخوا نے وزیراعلیٰ علی امین سے اعتماد کا ووٹ لینے کا مطالبہ کردیا

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور سے اعتماد کا ووٹ لینے کا مطالبہ کر دیا۔ فیصل کریم کنڈی نے پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ علی امین گنڈا پور اکثریت کھو چکے ہیں، وہ اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لیں، دو…

سعد رفیق نے اختر مینگل کے استعفے کو وفاق کیلئے برا شگون قرار دیدیا

مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل کے استعفے کو وفاق کے لیے برا شگون قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ موجودہ حالات میں اختر مینگل، ڈاکٹر مالک بلوچ ، لشکری رئیسانی…

اسلام آباد میں بلا اجازت جلسہ کرنے پر 3 سال قید کا بل سینیٹ کمیٹی سے منظور

سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ نے منگل کو وفاقی دارالحکومت میں پرامن جلسے جلوس کے انعقاد کے بل سمیت چار بلوں کی کثرت رائے سے منظوری دیدی جبکہ ایک بل موخر کر دیا۔ سینیٹ کمیٹی سے منظور بل کے مطابق اسلام آباد کے موضع سنگنجانی یاکسی بھی ایسے علاقے…

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس حکومت کے عدالتی پیکج کی سہولت کاری کیلئے مؤخر نہیں ہوا، ریما عمر

جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کے منٹس اور چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا خط میڈیا میں پائی جانے والی ان قیاس آرائیوں کی نفی کرتے ہیں کہ چیف جسٹس نے جوڈیشل کونسل کا اجلاس دراصل حکومت کے جوڈیشل پیکج کی سہولت کاری کرنے کے لیے مؤخر کیا تھا۔ ایکس کے…

رانا ثنا اللہ نے محمود خان اچکزئی سے ملاقات کی تصدیق کر دی

وزیراعظم کے سیاسی مشیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی سے ملاقات کی تصدیق کر دی۔ رانا ثنا اللہ نے محمود خان اچکزئی سے ملاقات کی تصدیق کی اور کہا کہ انہوں نے محمود خان سے سوال…

کراچی چیمبر کا پالیسی ریٹ میں 500 بیسس پوائنٹ کی کمی کا مطالبہ

کراچی چیمبر آف کامرس نے گھٹتی ہوئی مہنگائی کے تناسب سے پالیسی ریٹ میں 500 بیسس پوائنٹ کی کمی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ صدر کراچی چیمبر افتخار شیخ نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ گھٹتی ہوئی مہنگائی کے تناسب سے نئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود کو…

پاکستان کے لیے آئی ایم ایف سے قرض پروگرام کی منظوری مزید تاخیر کا شکار

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے پاکستان کے لیے سات ارب ڈالر کے قرض پروگرام کی منظوری مزید تاخیر کا شکار ہوگئی ہے۔ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے ستمبر میں مزید اجلاسوں کا کیلنڈر جاری کردیا گیا جبکہ بورڈ کے 9 اور 13 ستمبر کو بھی…

حکومت نے تمام وفاقی سرکاری ملازمین کیلیے نئی پنشن اسکیم متعارف کرادی

حکومت نے تمام وفاقی سرکاری ملازمین کے لیے نئی کنٹریبیوٹری پنشن فنڈ اسکیم متعارف کروا دی ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے متعارف کرائی گئی پنشن اسکیم کے حوالے سے وزارتِ خزانہ نے آفس میمورنڈم جاری کردیا ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ یہ اسکیم ان تمام…

پاکستان امریکی روئی کا سب سے بڑا خریدار ملک بن گیا

موسمیاتی تبدیلیوں سے کپاس کی قومی پیداوار میں غیر معمولی کمی کے باعث ٹیکسٹائل ملوں نے وسیع پیمانے پر روئی کے درآمدی معاہدے شروع کردیے۔ چیئرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق نے ایکسپریس کو بتایا کہ گزشتہ سال کپاس کے نرخوں میں ریکارڈ کمی ہونے…