ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

سی ٹی ڈی کی ساہیوال میں کارروائی، فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والا دہشتگرد گرفتار

سی ٹی ڈی نے ساہیوال میں فریدیہ پارک کے قریب انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع سی ٹی ڈی کے مطابق امان اللہ نامی گرفتار دہشت گرد کا تعلق کالعدم تحریک طالبان فتنہ الخوارج سے…

تین لاکھ باسٹھ ہزار مقدمات کا پتہ ہی نہیں زمین کھاگئی یا آسمان، لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب میں دو لاکھ دو ہزار مقدمات کے چالانز کی تفصیلات طلب کرلیں۔ لاہور ہائیکورٹ میں منشیات کےملزم عمران علی کے کیس کی سماعت ہوئی،ہائی کورٹ نے عدالتوں میں بروقت چالان نہ بھجوانے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے راضی نامے کی…

لاپتا شہری فیضان کی بازیابی کیلیے آئی جی اسلام آباد کو 10 ستمبر تک کی مہلت

اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی جی اسلام آباد کو لاپتا شہری فیضان عثمان کی بازیابی کے لیے 10 ستمبر تک کا وقت دے دیا۔ ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے لاپتا فیضان عثمان کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کی۔ آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی…

تفتان میں درآمدی گاڑیوں کی ٹیکس وصولی میں ریکارڈ اضافہ

پاکستان کسٹمز کی جانب سے بلوچستان کے ضلع چاغی کے شہر تفتان میں گزشتہ تین ماہ کے دوران درآمدی گاڑیوں کی ٹیکس وصولی میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا،گزشتہ سال 0.55 ارب، اس سال 1.35 ارب روپے ٹیکس وصول کیا گیا تھا۔ پاکستان کسٹمز کی جانب سے تفتان میں…

لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل شہید

ڈی آئی خان: لکی مروت میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے پولیس کانسٹیبل کو شہید کردیا۔ ناور خیل میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے کانسٹیبل وقار احمد پر گھر کے قریب فائرنگ کردی جس کے سبب وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ ڈی پی او لکی مروت کے…

ڈپٹی اسپیکر کے پی کیخلاف اثاثے چھپانے کا کیس خارج

الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر کے خلاف اثاثے چھپانے کا کیس خارج کر دیا۔ ڈپٹی اسپیکر خیبر پختون خوا اسمبلی ثریا بی بی کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست پر سماعت ہوئی۔ ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن…

خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ 39 ہزار اساتذہ کی اپ گریڈیشن منسوخ

خیبرپختونخوا( کے پی) حکومت نے ایک لاکھ 39 ہزار اساتذہ کی اپ گریڈیشن کا فیصلہ منسوخ کردیا۔ کے پی کی حکومت نے صوبے کے تمام کیڈر کے ایک لاکھ 39 ہزار اساتزہ کو اپ گریڈ نہ کرنے کی منظوری دے دی۔ پی ٹی آئی کی سابق حکومت نے 17 جنوری کے کابینہ…

اسلحہ و شراب برآمدگی کیس، وزیراعلیٰ کے پی کی درخواست مسترد، گرفتار کرکے پیش کرنیکا حکم

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے اسلحہ اور شراب برآمدگی کے کیس میں علی امین گنڈاپور کی طبی بنیادوں پر حاضری سے معافی کی درخواست مسترد کر دی۔ عدالت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے…

کسی بلوچ نے کسی پنجابی پختون کو نہیں بلکہ دہشتگردوں نے پاکستانیوں کو مارا، سرفراز بگٹی

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے معصوم لوگوں کو نشانہ بنانے والوں کو عبرت کا نشان بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ بلوچستان کابینہ سے خطاب کرتے ہوئے سرفراز بگٹی نے کہا کہ معصوم لوگوں کو نشانہ بنانے والوں کو نشان عبرت بنائیں گے، یہ ذہن…

لاہور، ملتان اور فیصل آباد میں انٹر کے نتائج کا اعلان، 3 طالبات کی پہلی پوزیشن

ملتان بورڈ کے کنٹرولر امتحانات کے مطابق انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کیلئے 79 ہزار 489 طلبہ نے امتحان دیا جس میں سے 50 ہزار 490 امیدوار کامیاب ہوئے اور کامیابی کا تناسب 63 فیصد رہا۔ کنٹرولر امتحانات نے مزید بتایا کہ امتحانات میں نجی کالج کی 3طالبات…