ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

حماس پر امریکی الزامات، فلسطین کی مزاحمتی کمیٹی نے حماس کی حمایت کا اعلان کیا

فلسطینی مزاحمتی کمیٹی کے دفتر نے تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ "یحیی السنوار" اور متعدد دیگر فلسطینی رہنماؤں کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کے امریکی حکومت کے اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔ فلسطینی مزاحمتی کمیٹی کے دفتر نے اس بارے میں ایک بیان…

اپنے مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، اسامہ حمدان

حماس کے ترجمان اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ فلسطینی اپنے جائز مطالبات سے ہرگز عقب نشینی نہیں کریں گے۔ مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ صہیونی حکومت کے حامی یورپی ممالک اور امریکہ فلسطینی مقاومتی تنظیم حماس کو صہیونی…

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری: بابر کی تین اور شاہین آفریدی کی ایک درجہ تنزلی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی،آئی سی سی رینکنگ میں بابراعظم کی مزید تنزلی ہوئی ہے اور وہ 3 درجے تنزلی کے بعد 12 ویں نمبر پر چلے گئے ہیں جب کہ آغا سلمان 9 درجے ترقی کے بعد 31 نمبر پر آگئے۔ ٹیسٹ بولنگ رینکنگ…

سینٹرل کنٹریکٹ کا حصول، قومی کرکٹرز سخت فٹنس ٹیسٹ سے پریشان

ٹیسٹ اسکواڈ اور سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل قومی کرکٹرز کو سخت فٹس ٹیسٹ سے گزرنا پڑے گا۔ ذرائع کے مطابق ٹیسٹ اسکواڈ کے اراکین اور بعض سینٹرل کنٹریکٹڈ کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ 7 اور 9 ستمبر کو لاہور میں ہوں گے۔ فٹنس ٹیسٹ کو سینٹرل کنٹریکٹ سے…

ہزاروں یو آر ایل اور متعدد ایپس بند، حکومت نے ویب مانیٹرنگ سسٹم لگانے کی تصدیق کردی

حکومت نے انٹرنیٹ پر موجود مواد کی مینجمنٹ کیلئے ویب مانیٹرنگ سسٹم کی تنصیب کی باقاعدہ تصدیق کردی۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) مواد بلاکنگ میں خود مختار ہوگیا، 2369 یو آر ایل اور 183 ایپلی کیشنز بند ہوگئیں۔ کابینہ ڈویژن نے…

پاکستانی کاروباری اداروں کو بااختیار بنانے کیلئے ٹک ٹاک بھی سرگرم

مقبول سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک بھی پاکستانی معیشت کو بہتر بنانے کے لیے سرگرم ہوگیا ہے،اس مقصد کے لیے ٹک ٹاک کی جانب سے کراچی میں ایک ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس ورکشاپ کا مقصد پاکستان میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کو…

آئی پی پیز نے عوام کا خون نچوڑ لیا، قومی اسمبلی میں حکومتی و اپوزیشن جماعتیں یک زبان

قومی اسمبلی میں آئی پی پیز کیخلاف حکومتی و اپوزیشن جماعتیں یک زبان ہوگئیں اور نجی بجلی گھروں کے جائزے کیلئے پارلیمانی کمیٹی بنانے کی تجویز بھی پیش کی گئی۔ اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں وقفہ سوالات میں…

درختوں کی کٹائی میں ملوث ملازمین اور افسران کو نوکریوں سے نکال دینا چاہیے، چیف جسٹس پاکستان

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ درختوں کی کٹائی میں ملوث ملازمین اور افسروں کو نوکریوں سے نکال دینا چاہیے۔ خیبر پختونخواہ میں شیشم کے درختوں کی کٹائی کے معاملے پر چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ…

دہشتگردی کیخلاف جنگ،حکومت کا ایک مرتبہ پھر علما سے مدد لینے کا فیصلہ

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ایک بار پھر علما سے مدد لینے کا فیصلہ کرلیا گیا، دہشتگردی کے خلاف جنگ میں علماء سے مشاورت کی قومی مہم چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید محمد…

شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس پاکستان میں ہوگا، چینی وزیراعظم شرکت کریں گے

شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا سربراہی اجلاس 15 اکتوبر کو پاکستان میں منعقد ہوگا جس میں چینی وزیراعظم بھی شرکت کریں گے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس 15 اکتوبر کو ہوگا جس میں شرکت کیلیے رکن ممالک کی طرف سے بھی تصدیق آنا شروع…