اسلام آباد پولیس نے مشتاق احمد سمیت غزہ مارچ کے گرفتار تمام شرکا کو رہا کردیا
اسلام آباد پولیس نے جماعت اسلامی کے رہنما اور سابق سینیٹر مشتاق احمد سمیت حراست میں لیے گئے دیگر افراد کو رہا کر دیا۔
ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق دوبارہ ایسا نہ کرنے کی تحریری گارنٹی پر سابق سینیٹر مشتاق احمد اور ان کی اہلیہ سمیت…