ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

تیل بردار گاڑی مالکان کو انٹری کارڈ نہ ملنے پر پاک ایران شاہراہ بند

چاغی میں پاک ایران بارڈر سے تیل لانے والی گاڑی مالکان نے انٹری کارڈ نہ ملنے پر شاہراہ کو بلاک کر دیا ہے۔ پاک ایران آر سی ڈی شاہراہ نوکنڈی کے مقام پر بند ہونے سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ پاک ایران بارڈر سے لوگ اپنی گزر بسر کے…

اقتدار میں آکر 9 مئی کی سازش کرنیوالوں کو بے نقاب کریں گے، بیرسٹر سیف

پی ٹی آئی کے رہنما بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ ہم اقتدار میں آکر 9 مئی کی سازش کرنے والوں کو بے نقاب کریں گے۔ بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے خودساختہ ارسطو احسن اقبال کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ 9 مئی سازش کے بعد پی ٹی آئی مزید مضبوط…

جس تمنا سے پاکستان بنایا تھا وہ پوری نہیں ہوسکی، امیر جماعت اسلامی

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے لاہور میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام میٹرک میں پوزیشن ہولڈر طلبا کے اعزاز میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بدقسمتی سے جس تمنا سے ہمارے بزرگوں نے پاکستان بنایا تھا وہ پوری نہیں ہوسکی،ملک کے…

سید علی گیلانی کا نام تاریخ میں سنہری حروف میں لکھا جائے گا، مشعال ملک

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے شیر کشمیر سید علی شاہ گیلانی کی تیسری برسی پر اُنہیں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ شیر کشمیر سید علی شاہ گیلانی کی آج تیسری برسی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے، برسی کے موقع پر مقبوضہ وادی میں شٹر…

جے یو آئی حکومت میں شامل ہوگی اور نہ حمایت کرے گی، حافظ حمد اللہ

جمعیت علما اسلام کے مرکزی رہنما حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ جے یو آئی حکومت میں شامل ہوگی اور نہ ہی کسی قسم کی کوئی حمایت کرے گی، قانون سازی کے حوالے سے افواہیں ہیں جب کچھ سامنے آئے گا تو پھر ہم اپنا مؤقف دیں گے۔ حکومت کی چاہ ہے کہ جے…

کے پی میں بارشوں سے نقصانات، کمراٹ ویلی میں پھنسے 200 سیاحوں کو ریسکیو کرلیاگیا

خیبرپختونخوا (کے پی) میں بارشوں سے وسیع پیمانے پر نقصانات ہوئے ہیں اور ضلع اپر دیر میں واقع کمراٹ ویلی میں پھنسے ہوئے 200 سیاحوں کو بحفاظت نکال لیا گیا۔ محکمہ سیاحت و ثقافت کے پی نے تصدیق کردی ہے کہ وادی کمراٹ میں پھنسے ہوئے 200 سیاحوں…

باباگورونانک کی برسی اجیتا جی بازار میں ان کے مسلمان ساتھی کا مجسمہ نصب ہوگا

پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ (پی ایم یو) کرتار پور نے کہا ہے کہ پاکستان میں سکھوں کے مقدس مقام سری دربارصاحب کرتارپور آنے والے یاتریوں کو بابا گورونانک جی کے باغ میں لگی کھجوریں اور دیگر پھل پرشاد کے طور پر دیے جائیں گے اور 21 ستمبر کو…

کشمیر پر حکمت عملی تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، سردار عتیق

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق نے حریت پسند کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی تیسری برسی کے موقع پر منعقد سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں کشمیر کے معاملے پر حکمت عملی تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہسید علی گیلانی نے…

پنجاب میں کم آمدن والوں کیلئے اپنی چھت کا خواب پورا کریں گے،مریم نواز

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب بھر میں کم آمدن والے لوگوں کے لیے اپنی چھت کا خواب پورا کریں گے، پرائیویٹ ہاؤسنگ پروجیکٹ کے درخواست دہندہ 5 سال میں باقی اقساط ادا کریں گے۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب سے اخوت فاؤنڈیشن کے بانی و…

لیگی قیادت سے کسی بھی مذاکراتی عمل پر گفتگو نہیں ہوئی، چیئرمین پی ٹی آئی

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی نے کہاہے کہ پارٹی کی سینئر قیادت نے مسلم لیگ ن سے نہ کوئی مذاکرات کیے نہ ہی خواہش ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر علی کا کہنا تھا ہماری اسپیکر قومی اسمبلی سے کسی…