ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

گوگل میپس میں خاموشی سے کی جانے والی بڑی تبدیلی

کیا آپ کو گوگل میپس پہلے کے مقابلے میں مختلف محسوس ہو رہا ہے؟ اگر ہاں ایسا صرف آپ کے ساتھ ہی نہیں ہو رہا۔ گوگل نے خاموشی سے میپس میں ہوٹلوں، ساحلوں اور دیگر اہم مقامات کو ہائی لائٹ کرنے کے لیے استعمال ہونے والی پنز (pins) کو ری ڈیزائن…

عالمی سطح پر پاکستانی ایپس اور گیمز کی ڈاؤن لوڈنگ میں اضافہ ہوا، گوگل کانفرنس میں انکشاف

حالیہ برسوں میں، پاکستان کی گیمنگ اور ایپ انڈسٹری نے متاثر کن ترقی کا مظاہرہ کیا ہے، 2018 سے 2023 تک مقامی طور پر تیار کردہ ایپس کے عالمی ڈاؤن لوڈز میں 32 فیصد کی مجموعی سالانہ شرح نمو (CAGR) اضافہ بھی شامل ہے۔ یہ بات لاہور میں گوگل کے…

ایکس (ٹوئٹر) میں ویڈیو کانفرنسنگ فیچر متعارف کرائے جانے کا امکان

اب ایلون مسک کی زیرملکیت یہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم زوم، گوگل میٹ اور مائیکرو سافٹ ٹیمز جیسے سروسز کو ویڈیو کانفرنسنگ ٹول کے ذریعے ٹکر دینا چاہتا ہے۔ ایکس کے ایک عہدیدار کرس پارک کے مطابق گزشتہ دنوں ویڈیو کانفرنسنگ ٹول کی آزمائش کمپنی کی…

سیکیورٹی کی یقین دہانی پر ہی بھارتی ٹیم کو پاکستان جانا چاہیے، ہربھجن

چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم کے پاکستان آمد سے متعلق سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ نے رائے تبدیل کرلی۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے تاحال اس بابت کوئی باضابطہ اعلان نہیں کیا ہے، ہربھجن نے کہا کہ ہمارے نقطہ نظر سے پاکستان جانے میں سیکیورٹی…

پاکستانی کرکٹ شائقین کیلئے خوشخبری، چیمپیئنز ون ڈے کپ کے میچز فری میں دیکھ سکیں گے

فیصل آباد کے شائقین کرکٹ چیمپیئنز ون ڈے کپ میں پلے آف کے چار میچز کے سوا باقی تمام میچز اقبال اسٹیڈیم میں فری دیکھ سکیں گے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی زیر صدارت چیمپیئنز ون ڈے کپ کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس ہوا جس…

کیریبیئن پریمیئر لیگ کیلئے کونسے پاکستانی کرکٹرز دستیاب ہوں گے؟

کیریبیئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل) کے ایونٹ میں پاکستان کے کچھ قومی کرکٹرز شرکت کر رہے ہیں جبکہ کچھ کھلاڑیوں کو چیمپئنز ون ڈے کپ سمیت دیگر وجوہات کی بنا پر سی پی ایل سے دستبردار ہونا پڑ رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی کرکٹر اعظم خان کیلئے فٹنس…

پنڈی ٹیسٹ کا تیسرا دن،  بنگال ٹائیگرز بے حال، 193 رنز پر 8 کھلاڑی آؤٹ

راولپنڈی میں جاری بنگلادیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل جاری ہے جہاں مہمان ٹیم بیٹنگ کررہی ہے۔ تیسرے دن کا آغاز بنگلادیشی ٹیم نے پہلی اننگز میں بغیر کسی نقصان کے 10 رنز سے کیا، لیکن دن کے آغاز پر ہی خرم شہزاد نے ذاکر حسین کو…

اسپورٹس بورڈ نے ہاکی ٹیم کی ایشین چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے فنڈز روکنے کا الزام مسترد کردیا

پاکستان اسپورٹس بورڈ نے ہاکی فیڈریشن کی جانب سے قومی ہاکی ٹیم کی ایشین چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے فنڈز روکنے کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیدیا۔ اسپورٹس بورڈ نے اپنے بیان میں کہا کہ فنڈز کی فراہمی میں تاخیر کی ایک اور وجہ پی ایچ ایف کی…

عظمیٰ بخاری نے اسد قیصر کے بیان پر ردعمل دیدیا

صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اسد قیصر کے بیان پر ردعمل دیدیا،نواز شریف کے بغض میں عمران خان کے کچھ لوگ اندھے، بہرے اور گونگے ہو چکے ہیں، نواز شریف ملک و قوم کی بات کرنے والے لیڈر ہیں۔…

سید علی گیلانی کی تیسری برسی پر صدر مملکت، وزیر اعظم کا پیغام

سید علی شاہ گیلانی کی تیسری برسی کے موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے پیغامات جاری کیے ہیں۔ صدر مملکت نے کہا کہ جموں و کشمیر کے مظلوم عوام کے حقوق کے لیے عظیم کشمیری رہنما سید علی شاہ گیلانی کی جرات مندانہ…