صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر حزب اللہ کے بھاری ڈرون اور راکٹ حملے
حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ جنوبی لبنان اور شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی ٹھکانوں کو بھاری راکٹ اور ڈرون حملوں سے نشانہ بنایا۔
حزب الل لبنان نے لبنان سے تعلق رکھنے والے کفر شوبا کی مقبوضہ پہاڑی پر واقع رویسات العلم اور السماقہ کے فوجی…