ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

غزہ کے لوگوں کے تحفظ کا واحد راستہ امن کا قیام ہے، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فلسطینی بچوں کے تحفظ کا واحد راستہ غزہ میں امن قائم کرنا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ادانوم نے اتوار کو غزہ میں پولیو کے خلاف عوامی ویکسینیشن شروع کرنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے سوشل پلیٹ…

نیتن یاہو سیاسی وجوہات کی بنا پر جنگ بندی نہیں چاہتے، صیہونی عہدیدار

صیہونی حکومت کی ملٹری آپریشنز شعبے کے سابق سربراہ نے کہا کہ نیتن یاہو سیاسی وجوہات کی بنا پر جنگ کا خاتمہ نہیں چاہتے۔ خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ صیہونی حکومت کی ملٹری آپریشنز شعبے کے سابق سربراہ نے صیہونی…

جامعہ کراچی سینڈیکیٹ نے ایک طالبعلم کی ڈگری اور انرولمنٹ منسوخی کی منظوری دے دی

جامعہ کراچی سینڈیکیٹ نے ایک طالبعلم کی ڈگری اور انرولمنٹ منسوخی کی ان فیئر مینز کمیٹی کی سفارش منظور کرلی۔ جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی کی زیر صدارت سینڈیکیٹ کا اجلاس ہفتہ کے روز وائس چانسلر سیکریٹریٹ میں…

کراچی میں سمندری طوفان کے اثرات ختم،بلوچستان میں تباہی ، ریلوے ٹنل تباہ

محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان اسنی کراچی کے ساحل سےکافی آگے نکل گیا ہے، کراچی پر اس طوفان کے اثرات تقریباً ختم ہو چکے ہیں تاہم بادلوں کی موجودگی کے باعث آج بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔ حکام محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ…

لیفٹیننٹ کرنل خالد امیر اور ان کے 3 رشتہ داربحفاظت رہا ہوگئے

لیفٹیننٹ کرنل خالد امیر اور ان کے 3 رشتہ داروں کی بحفاظت رہائی عمل میں آگئی، تمام مغوی بحفاظت گھر واپس پہنچ گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لیفٹیننٹ کرنل خالد امیر اور ان کے 3 رشتہ داروں کی بحفاظت رہائی میں…

حکومت کے کمیٹیوں کی تجاویز کے برخلاف اقدامات،، ڈاکٹر قیصر بنگالی مستعفی

سلام آباد: ماہر معاشیات ڈاکٹر قیصر بنگالی نے 3 حکومتی کمیٹیوں سے استعفیٰ دے دیاڈاکٹر قیصر بنگالی کفایت شعاری، رائٹ سائزنگ اور اخراجات میں کمی کی کمیٹیوں کے رکن تھے۔ ڈاکٹر قیصر بنگالی نے اپنا استعفیٰ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور سیکرٹری…

کسی بھی ملک کا ڈرائیونگ لائسنس رکھنے کے باوجود بیرون ملک گاڑی چلانے کیلئے آئی ڈی پی درکار ہو…

ڈی آئی جی لائسنسنگ اینڈ ٹریفک سندھ اقبال دارا نے انٹرنیشنل ڈرائیونگ پرمٹ کے بارے میں گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ اگر آپ کے پاس برطانیہ کا ڈرائیونگ لائسنس موجود ہے تو یہ ضروری نہیں کہ آپ اسے کسی بھی ملک میں استعمال کر سکتے ہیں اور وہ قابل…

بانی پی ٹی آئی کی 9 مئی واقعے پر معافی تک مذاکرات نہیں ہوسکتے، احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے طرز سیاست سے 9 مئی کے واقعات پر معافی تک مذاکرات نہیں ہو سکتے،پی ٹی آئی کو ملک دشمن سیاست پر قوم سے معافی مانگنا ہوگی پھر ان سے بات ہو…

موسمی خرابی، دوحہ سے کراچی آنیوالی پرواز اتر نہ سکی، واپس مسقط میں لینڈنگ

شدید بارشوں کے سبب کراچی ائیرپورٹ پرپروازوں کولینڈنگ میں دشواری کا سامنا ہے جب کہ کئی پروازیں تاخیر کا شکار ہوگئیں۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق دوحہ سے کراچی پہنچنے والی غیرملکی پرواز لینڈ نہ کرسکی جسے مسقط اتاردیا گیا۔ دوسری جانب ادیس…

قطر سے فلپائن کی پرواز کا پاکستانی حدود میں انجن فیل، کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

قطر کے شہر دوحا سے فلپائن کے شہر اینجلس سٹی کی پرواز نے کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کی، طیارے میں سوار 187 مسافروں کو لاونج منتقل کر دیا گیا جن کا معائنہ جاری ہے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پرواز کیو آر 926 قطر سے فلپائن جا رہی تھی کہ پاکستان…