ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

وزیراعلیٰ سندھ کا کراچی اور نوری آباد میں صنعتی زون کے نئے فیز کے قیام کا اعلان

وزیر اعلیٰ سندھ نے سائٹ کراچی اور نوری آباد انڈسٹریل اسٹیٹ کے تیسرے فیز کے قیام کا اعلان کردیا۔ کراچی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے سالانہ عشائیہ میں شرکت کے موقع پروزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ سندھ حکومت نے صنعتی زونز کے قیام…

نیپرا اجلاس کے دوران کھپت میں کمی کا انکشاف، بجلی کی قیمت میں اضافے کا امکان

نیپرا کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ اگست کے دوران ملک میں بجلی کی کھپت 25 فیصد کم ہوگئی ہے، کھپت کم ہونے سے سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مزید مہنگی ہوگی۔ اجلاس کے دوران اگست کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں وصول کیے گئے اضافی 57…

سیلز ٹیکس کی مد میں 3400 ارب کا ٹیکس گیپ، حکومت کا سخت اقداما ت کا فیصلہ

سیلز ٹیکس کی مد میں بڑے ٹیکس گیپ کے انکشاف کے بعد حکومت کی جانب سے سرمائے سے پیداوار تک کاروبار کے تمام مراحل کو دستاویزی شکل دینےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق سیلز ٹیکس کی مد میں 3400 ارب روپے کے ٹیکس گیپ کا انکشاف ہوا…

آئی ایم ایف قرض پروگرام کی کڑی شرائط سامنے آگئیں

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے گزشتہ روز پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالرز کے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دی جس کے بعد قرض پروگرام کی کڑی شرائط بھی سامنے آگئیں۔ ذرائع کے مطابق قرض پروگرام کے تحت پاکستان کو آئی ایم ایف کی شرائط پرعمل درآمد…

زکربرگ کا ہولو گرافک اسمارٹ گلاسز دماغ سے چلانے کا وعدہ

کیلیفورنیا: میٹا کے سربراہ مارک زکربرگ نے ’مکمل ہولوگرافک‘ اسمارٹ گلاسز اورین متعارف کرادیے۔ میٹا باس نے تقریب رُونمائی میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ نئے آگمینٹڈ ریئلٹی گلاسز صارفین حقیقی دنیا میں ورچوئل اشیاء…

فرانس نے دنیا کی پہلی لیزر کمیونیکیشن کی کامیاب آزمائش کرلی

پیرس: فرانس کی ڈیفنس انوویشن ایجنسی (اے آئی ڈی) اور ایک مقامی کمپنی نے کائی لیبز نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے زمین کے نچلے مدار میں موجود ایک نینو سیٹلائیٹ اور کمرشل گراؤنڈ اسٹیشن کے درمیان لیزرز کے استعمال کی مدد سے رابطہ قائم کرتے ہوئے…

مالک کی گرفتاری کے ایک ماہ کے اندر ٹیلی گرام کا یوٹرن

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن ٹیلی گرام نے اپنی پرائیویسی پالیسی میں ایک بڑی اپ ڈیٹ متعارف کرائی ہے جس کے تحت میسجنگ ایپ قانونی درخواستوں کے جواب میں صارفین کا ڈیٹا حکام کے ساتھ شیئر کرے گی۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فام کی جانب سے یہ اقدام ایپ کے…

پی ایس ایل اور آئی پی ایل کی تاریخوں کا تصادم چیلنج قرار

لاہور قلندرز کے سی او او ثمین رانا کا کہنا ہے کہ پہلی مرتبہ پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے آئندہ ایڈیشن میں بھارتی پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے ساتھ متصادم ہو گا جو ایک ساتھ ہونا مشکل مرحلہ ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے…

باکسر عامرخان پاک فوج کے اعزازی کیپٹن بننے پر خوش، فخریہ لمحہ قرار دیدیا

برطانوی نژاد پاکستانی باکسر عامر خان نے پاکستانی فوج کے اعزازی کیپٹن بننے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ لندن میں میڈیا کو دیے گئے انٹرویو کے دوران باکسر عامر خان کا کہنا تھا کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں اسپورٹس سے تعلق رکھنے والا پہلا…

انگلینڈ کی ٹیم کو دھچکا، نوجوان فاسٹ بولر انجری کے باعث دورہ پاکستان سے باہر

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر جوش ہل انجری کے باعث دورہ پاکستان سے باہر ہوگئے۔ انگلینڈ 3 ٹیسٹ میچز کھیلنے کے لیے اکتوبر میں پاکستان آئے گی، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ ملتان میں 7 سے 11 اکتوبر تک کھیلا جائے گا۔ پاکستان کے…