ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

چیمپئنز ٹرافی: پی سی بی لاجسٹک معاملات کو فائنل کرنے کیلئے شیڈول کی حتمی منظوری کا منتظر

پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لاجسٹک معاملات کو فائنل کرنے کیلئے شیڈول کی حتمی منظوری کا منتظر ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی نے آئی سی سی حکام سے حالیہ ملاقات میں شیڈول جلد سائن کرنے کا کہا ہے، لاجسٹک…

لبنان کے خلاف اسرائیل کا ایک اور وحشیانہ جرم، شام کے 23 مزدور شہید

غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے لبنان کے خلاف ایک اور وحشیانہ جرم کا ارتکاب کرتے ہوئے یونین کے علاقے پر شدید بمباری کی جس میں شام کے تئیس مزدور شہید ہو گئے۔ المیادین کی رپورٹ کے مطابق شمالی بقاع میں واقع یونین پر…

صیہونی دشمن کی حزب اللہ کے مقابلے میں شکست یقینی ہے: سید عبدالملک حوثی

یمن کی تنظیم انصاراللہ کے سربراہ سید عبدالملک حوثی نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن کو حزب اللہ کے مقابلے میں یقینی طور پر شکست ہوگی۔ انصاراللہ کے سربراہ سید عبدالملک حوثی نے جمعرات کے دن مختلف علاقائی امور پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی دشمن…

غزہ پر وحشیانہ صیہونی جارحیت اورغزہ کے عوام کی بھوک مری کا ذمہ دار امریکہ ہے: حماس

فلسطین کی تحریک حماس نے غزہ کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت اور غزہ کے عوام کی بھوک مری کا ذمہ دار امریکی حکومت کو قرار دیا ہے۔ فلسطین کی تحریک حماس نے اس بات کے انکشاف پر کہ امریکی وزیر خارجہ، غزہ کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کے بارے میں…

افغانستان: طالبان برکس اقتصادی فورم میں شمولیت کی خواہشمند

افغان حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغانستان کی طالبان حکومت برکس اقتصادی فورم میں شمولیت کی خواہشمند ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق افغان حکومت کے نائب ترجمان حمداللہ فطرت نے کہا کہ بڑے وسائل کے حامل ممالک اور دنیا کی سب سے بڑی…

غزہ اور لبنان میں مزاحمتی محاذ کی اہمیت پر زور، یمن کی قومی سالویشن حکومت

یمن کی قومی سالویشن حکومت کے وزير اعظم نے لبنان اور غزہ میں استقامتی محاذ کی حمایت پر زور دیا ہے۔ یمن کی قومی سالویشن حکومت کے وزير اعظم احمد الرہوی نے صنعا میں المیادین ٹی سے بات کرتے ہوئے لبنان اور غزہ کے استقامتی…

عراق کے اسلامی استقامتی گروہ کا ایلات بندرگاہ پر ڈرون حملہ

عراق کے اسلامی استقامتی تنظیم نے مقبوضہ فلسطین کی ایلات بندگاہ پردو ڈرون طیاروں سے حملہ کیا ہے۔ استقامتی محاذ کے وار میڈیا نے رپورٹ دی ہے کہ گزشتہ رات مقبوضہ فلسطین کے ساحلی شہر ایلات میں مہیب دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔ صیہونی حکومت کے…

لبنانیوں کیلئے اس وقت ہر طرح کا تعاون و امداد واجب ہے، آیت اللہ یعقوبی

مرجع عالی قدرآیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ)نے لبنان پر ہونیوالی صہیونی جارحیت کے پیش نظر حقوق شرعیہ لبنان کے متاثرین پر خرچ کرنے کی اجازت دیتے ہوئے کہا کہ لبنانیوں کیلئےاس وقت ہر طرح کا تعاون و امداد واجب ہے لبنان میں بسنے…

اسرائیل اپنے انجام کو پہنچنے والا ہے،شیخ ناصری

دین اسلام ایک اٹل حقیقت جبکہ اسرائیل اپنے انجام کو پہنچنے والا ہے رسول اکرم ﷺ سے ہماری محبت ایک سچی محبت ہے جبکہ اسرائیل جھوٹ کی بنیاد پر کھڑا ہے جو فنا کی راہوں پر گامزن ہے ان خیالات کا اظہاروکیل آيت الله العظمٰی شیخ محمد الیعقوبی (حفظہ…

مخصوص نشستوں کیلئے الیکشن ایکٹ کو فوقیت دی جائے یا عدالتی فیصلے کو؟ ای سی پی نے نئی درخواست دائرکردی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کے معاملے پر سپریم کورٹ میں نئی درخواست دائر کرتے ہوئے فیصلے سے متعلق رہنمائی مانگی ہے۔ الیکشن کمیشن کی درخواست میں کہا گیا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی نےخط لکھا کہ عدالتی فیصلے کے بعد الیکشن ایکٹ…