وزیراعلیٰ پنجاب کا گورنر پر مرضی کا وائس چانسلر لگوانے کا الزام، گورنر نے بھی جواب دیدیا
پنجاب کی جامعات میں وائس چانسلرز کی تعیناتی کے معاملے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز اور گورنر سلیم حیدر کے درمیان تنازع شدت اختیار کر گیا اور دونوں رہنماؤں کی جانب سے اس حوالے سے بیانات بھی سامنے آ گئے ہیں۔
لاہور میں صحافیوں سے غیر رسمی…