ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

لگتا ہے سیاسی جماعت مسلم لیگ ن نہیں الیکشن کمیشن ہے، لطیف کھوسہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ سیاسی جماعت مسلم لیگ ن نہیں بلکہ الیکشن کمیشن ہے۔ انہوں نے کہا کہ مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہ کرنے پر الیکشن کمیشن کے اراکین کیخلاف…

آئی پی پیز سے بات چیت اور جامع اصلاحات کے بعد بجلی کی قیمت میں کمی ہوسکتی ہے، وزیر توانائی

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ آئی پی پیز سے بات چیت اور جامع اصلاحات کے بعد بجلی کے نرخ بتدریج 10 سے 12 روپے فی یونٹ کم ہوسکتے ہیں۔ انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن (آئی بی اے) کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر…

مالم جبہ واقعہ،غیرملکی سفارتکاروں کے دورے کی اطلاع نہیں دی گئی تھی،ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے سوات کے سیاحتی مقام مالم جبہ میں پیش آنے والے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیر ملکی سفارتکاروں کا دورہ اسلام آباد چیمبر آف کامرس نے آرگنائز کیا تھا، ہمیں اس دورے کی معلومات نہیں دی گئی۔ مالم جبہ میں 22 ستمبر…

وزیراعظم نے تنخواہ دار طبقے کیلئے پری فلڈ ٹیکس نظام کی منظوری دیدی

وزیراعظم شہباز شریف نے انکم ٹیکس آرڈیننس 2001ء کے تحت ٹیکس گزاروں کیلئے پری فلڈ ریٹرن (PRE FILLED RETURN) نظام کی منظوری دیدی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے مالی سال 2024-25ء سے گزشتہ روز تنخواہ دار ٹیکس گزاروں کی پری فلڈ ریٹرن سسٹم کا آغاز…

ایران اور پاکستان کا گیس پائپ لائن پروجیکٹ کی رکاوٹیں دور کرنے پر اتفاق

پاکستان اور ایران نے اقتصادی اور تجارتی تعاون بڑھانے اور گیس پائپ لائن پروجیکٹ کی تکمیل میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کے لیے مشترکہ ورکنگ گروپ بنانے پر اتفاق کر لیا۔ ایرانی خبرایجنسی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ایران کے صدر مسعود پزشکیان…

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلیے 7 ارب ڈالر قرض پروگرام کی منظوری دے دی

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے لیے قرض پروگرام کی منظوری دے دی۔ ایگزیکٹیو بورڈ نے واشنگٹن کے ہیڈ آفس میں ہونے والے اجلاس میں جائزہ مشن اور پاکستان کے درمیان طے پانے والے اسٹاف سطح کے معاہدے اور پاکستان…

مہنگائی میں کمی کے باوجود پاکستان کو کمزور حکمرانی سمیت بڑے چیلنجز کا سامنا ہے، آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ مہنگائی میں نمایاں کمی کے باوجود پاکستان کو کمزور حکمرانی سمیت دیگر بڑے چیلنجز کا سامنا ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے ایگزیکٹو بورڈ کی طرف سےپاکستان کے ایکسٹینڈڈ فنڈ پروگرام کی منظوری کا…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، تاریخ کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) تاریخ کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گیا۔ کے ایس ای-100 انڈیکس 588 پوائنٹس کے اضافے سے 82 ہزار 800 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ بین الاقوامی اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے…

ورلڈ بینک سربراہ کی وزیراعظم سے ملاقات، پاکستان کی میکرو اکنامک اصلاحات کے معترف

ورلڈ بینک کے صدر اجے بنگا نے وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات میں پاکستان کی میکرو اکنامک اصلاحات کی تعریف کردی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے امریکا میں جاری اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس کی سائیڈ لائن پر ہونے والی اس ملاقات کو اچھا قرار دیا۔…

30 اکتوبر تک مریم نواز کی حکومت قائم نہیں رہے گی‘، پی ٹی آئی رہنما اپنے دعوے پر قائم

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر عون عباس نے کہا ہے کہ وہ اپنے دعوے پر قائم ہیں کہ 30 اکتوبر تک مریم نواز کی حکومت قائم نہیں رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز ہمیں مینار پاکستان پر جلسے کیلئے این او سی نہیں دیں…