ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

آئینی عدالت کے قیام کے حق میں ہیں، کسی شخص کیلئے ترمیم کے حق میں نہیں،فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ خواہش ہے آئینی ترامیم اتفاق رائے سے منظورہوں۔ اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان سے سینیئر صحافیوں نے ملاقات کی۔ ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہناتھاکہ…

پنجاب قانون کے تحت چلتا ہے، قانون توڑو گے تو منہ توڑ جواب ملے گا،مریم کا گنڈاپور پر وار

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پنجاب قانون کے تحت چلتا ہے، یہاں آکر قانون توڑو گے تو منہ توڑ جواب ملے گا۔ فیصل آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے…

وراثتی جائیداد کی منتقلی کیس، سپریم کورٹ کا بیوہ کو جائیداد کی فوری منتقلی کا حکم

سپریم کورٹ نے بیوہ شمیم اختر کو فوری طور پر وراثتی جائیداد منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں جائیداد سے متعلق کیس میں سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ وراثت کے سادہ مقدمہ کو پیچیدہ بنا دیا گیا ہے، خواتین…

سندھ حکومت کا نوٹیفکیشن مسترد، ہائیکورٹ نے پورے کارونجھر پہاڑی سلسلے کو ثقافتی ورثہ قرار دے دیا

سندھ ہائیکورٹ میرپورخاص بینچ نے کارونجھر کے 21 ہزار ایکڑکو حکومت سندھ کی جانب سے ورثہ قراردینے کا نوٹیفیکشن مستردکرتے ہوئے پورے پہاڑی سلسلے کو ورثہ قرار دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میرپورخاص بینج میں کارونجھرکے پہاڑی سلسلہ کو محفوظ بنانے کی…

سوات،سفارتکاروں کے قافلے پر حملہ، ڈی آئی جی مالاکنڈ اور ڈی پی او سوات عہدے سے فارغ

سوات میں غیرملکی سفارت کاروں کے قافلے پر ہونے ولے بم دھماکے پر ڈی آئی جی مالاکنڈ اور ڈی پی او سوات کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔ سرکاری حکام کے مطابق ڈی آئی جی محمد علی گنڈاپور اور ڈی پی او زاہد اللہ کو سی پی او رپورٹ کرنےکی ہدایت کی گئی ہے۔…

آپ نے پارلیمان کو نہیں، پارلیمنٹ نے آپکو بنایا، ہم نے کہا آپ 17 ہونگے تو 17 ہیں،عرفان صدیقی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اپنی حدود میں رہنا چاہتے ہیں، ہمیں حدود میں رہنے دیں، آپ آئین نہیں بناتے، آئین اور قانون ہم بناتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ آپ نے پارلیمان کو…

19ویں ترمیم افتخار چوہدری نے مسلم لیگ کو استعمال کرتے ہوئے بندوق کی نوک پر کروائی، ایمل ولی

صدر عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ 19ویں ترمیم سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری نے مسلم لیگ کو استعمال کرتے ہوئے بندوق کی نوک پر منظور کروائی۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایمل ولی خان کا کہنا تھا کہ سیاست دانوں…

پی ٹی آئی آج بھی اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا چاہتی ہے، اس میں دیر نہیں ہونی چاہیے،رؤف حسن

پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن نے اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت ناگزیر قرار دے دی۔ ایک انٹرویو میں رؤف حسن کا کہنا تھاکہ تحریک انصاف آج بھی اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا چاہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان بات چیت…

جسٹس منصور کا بطور چیف جسٹس سوشل میڈیا پر زیر گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے، وزارت قانون

وفاقی وزارت قانون و انصاف نے سوشل میڈیا پر زیر گردش جسٹس منصورعلی شاہ کے بطور چیف جسٹس نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دے دیا۔ اعلامیہ وزارت قانون و انصاف کے مطابق سوشل میڈیا پر جسٹس منصورعلی شاہ کا چلنے والا نوٹیفکیشن جعلی ہے۔ وزارت قانون…

مخصوص نشستوں کا کیس، وضاحتی حکم سینئر جج کے اسٹاف کےکہنے پر اپلوڈ ہوا، رجسٹرار کا چیف جسٹس کو جواب

مخصوص نشستوں کے کیس میں اکثریتی ججز کے وضاحتی حکم نامے کے معاملے پر رجسٹرار سپریم کورٹ نے 9 سوالات کے جوابات پر مشتمل رپورٹ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو بھجوادی۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ نے 14ستمبر کے ڈپٹی رجسٹرار کے نوٹ پر وضاحت مانگی تھی اور…