ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

لبنان میں مکمل جنگ ہوئی تو لاتعلق نہیں رہیں گے، ایرانی وزیر خارجہ نے خبردار کردیا

ایرانی وزیرخارجہ عباس عراغچی نے کہا ہے کہ لبنان میں مکمل جنگ ہوئی تو ایران لا تعلق نہیں رہ سکتا، سلامتی کونسل کو امن اور سلامتی کو بحال کرنے کیلئے مداخلت کرنا ہوگی۔ ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ خطہ بڑے پیمانے پر جنگ کے دہانے پر ہے،…

امریکا فلسطین اور لبنان میں اسرائیل کی پشت پناہی کر رہا ہے: آیت اللہ خامنہ ای

ایران کےسپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ فلسطین اور لبنان میں اسرائیلی جنگ کی پشت پناہی امریکا کر رہا ہے، اگرچہ اس جنگ میں حزب اللہ کونقصان پہنچا مگر یہ جنگ اسرائیل نہیں مزاحمتی قوتیں ہی جیتیں گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے…

’مکمل جنگ کو ہرصورت روکنا ہوگا‘، لبنان اسرائیل جنگ پر سلامتی کونسل کا اجلاس

لبنان اسرائیل جنگ پر سلامتی کونسل کا اجلاس میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ لبنان میں مکمل جنگ کو ہرصورت روکنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ لبنان کو ایک اور غزہ نہیں بننا چاہیے۔ لبنان میں مکمل جنگ تباہی کا باعث بنے…

سلامتی کو خطرہ لاحق ہوا تو نیوکلیئر ہتھیاراستعمال کرنے سے گریز نہیں کریں گے: پیوٹن

روس کے صدر ولادیمر پیوٹن نے مغربی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ دشمن نے ایسے روایتی ہتھیار بھی استعمال کیے جن سے روس یا بیلا روس کی سلامتی کو خطرہ لاحق ہوا تو ان ممالک کیخلاف ماسکو نیوکلیئر ہتھیار استعمال کرنے سے گریز نہیں کرے گا۔ روس کی…

مقبوضہ کشمیر: نام نہاد ریاستی انتخابات کا دوسرا مرحلہ،6 اضلاع کی 26 نشستوں پر پولنگ

مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد ریاستی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں 6 اضلاع کی 26 نشستوں پر پولنگ ہوئی۔ انتخابات کے دوسرے مرحلے کے دوران بھی قابض فورسز کی بھاری نفری تعینات کی گئی، ڈرونز کے ذریعے بھی نگرانی کی گئی۔ مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے…

امریکی صدر بائیڈن نے مشرق وسطیٰ میں وسیع جنگ کا خطرہ ظاہر کر دیا

امریکی صدر جو بائیڈن نے مشرق وسطیٰ میں وسیع جنگ کا خطرہ ظاہر کر دیا ہے۔ امریکی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے بائیڈن کا کہنا تھا کہ مشرق وسطیٰ میں وسیع جنگ کا خطرہ موجود ہے لیکن ایک تصفیہ کرنے کیلئے جو پورے خطے کو بنیادی طور پر بدل سکتا ہے ایک…

’ہم بدلہ لیں گے‘، تہران میں فوجی سازوسامان کی نمائش کیساتھ اسماعیل ہنیہ کی تصاویر بھی لگ گئیں

مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے دوران ایران نے دارالحکومت تہران کی شاہراہوں پر فوجی سازوسامان سجا دیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق نمائش کا مقصد اسرائیل کو خبردار کرناہے کہ ایران حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت…

پاکستان کے جے ایف17 سی لڑاکا طیارے آذربائیجان کی فضائیہ کے بیڑے میں شامل

باکو: پاکستان اور چین کے اشتراک سے بنائے گئے جے ایف 17 سی (بلاک-III) لڑاکا طیارے آذربائیجان کی فضائیہ کے بیڑے میں شامل کرلیےگئے۔ روسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آذر بائیجان کی وزارت دفاع نے پاکستان کی جانب سے فراہم کردہ جےایف 17 سی جنگی…

توہین رسالت ﷺ کے مرتکب ملزمان کی گرفتاری کیلئے بھارتی مسلمانوں کا ممبئی کی جانب مارچ

بھارت کے شہر اورنگ آباد سے مسلمانوں نے توہین رسالت ﷺ کے مرتکب ملزمان کی گرفتاری کیلئے ممبئی تک مارچ کیا تاہم احتجاجی مارچ کو شہر میں داخل ہونے نہیں دیا گیا۔ آل انڈیا مسلم مجلس اتحاد المسلمین کی جانب سے پیر کے روز نکالی گئی، اس احتجاجی…

فرانس ہمیشہ لبنان کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور آئندہ بھی حمایت جاری رکھے گا، فرانسیسی صدر

فرانسیسی صدر ایمانیول میکرون نے کہا ہے کہ فرانس ہمیشہ لبنان کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور آئندہ بھی حمایت جاری رکھے گا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے فرانسیسی صدر نے لبنان کے لیے فرانس…