ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

دوبارہ گنتی ہو تو فارم 45 اور 47 کا حتمی تعین نہیں کہا جا سکتا: سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ

سپریم کورٹ نے بلوچستان کے ضلع نصیرآباد میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی اور انتخابی دھاندلی کے معاملے پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے تحریر کردہ 4 صفحات کا فیصلہ جاری کیا۔ سپریم کورٹ نے فیصلے میں کہا کہ…

حزب اللہ کا تل ابیب کے قریب موساد کے ہیڈکوارٹر پر میزائل حملہ

بیروت: لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے غزہ جنگ شروع ہونے کے بعد پہلی دفع تل ابیب کو میزائل سے نشانہ بنایا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حزب اللہ نے آج صبح اسرائیل کے اہم شہر تل ابیب کے قریب واقع اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے ہیڈکواٹر کو…

اسرائیل پر حزب اللہ کے میزائلی حملوں سے 64 ہزار یہودی فرار کر گئے

لبنان کی عوامی تحریک حزب اللہ کی جانب سے اسرائیل پر فائر کئے گئے میزائلوں اورراکٹوں نے تقریبا64 ہزار یہودیوں کو فرار ہونے پر مجبور کردیا ہے۔ صیہونی حکومت کی کابینہ کے ترجمان نے اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ کی کارروائیوں کی وجہ سے 63 ہزار…

لبنان کے مختلف علاقوں پر وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری، آج 274 افراد شہید و زخمی ہوئے

لبنان کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور اس ملک کے وزیر صحت کے مطابق آج 51 افراد شہید اور 223 زخمی ہو ئے۔ لبنان کے وزیر صحت فراس الابیض نے اپنے بیان میں اس ملک پر صیہونی حکومت کی فوج کے حالیہ دنوں کے…

ایران اور پاکستان کے مابین سرحدوں پر کسٹم ڈیوٹی کے مسائل کے حل کیلئے کمیٹی کی تشکیل

ایران اور پاکستان نے سرحدی تجارت، اور ایران و پاکستان کے درمیان تجارتی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ پاکستان کی نیشنل ریونیو اتھارٹی کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ اسلام آباد نے تہران کے ساتھ ایک…

غزہ پٹی میں فلسطینیوں کا قتل عام جاری

غزہ پر صیہونی حکومت کے حملے آج بھی جاری رہے اس دوران متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے۔ فلسطین کی وزارت صحت نے سات اکتوبر سے اب تک صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کے تازہ ترین اعداد و شمار کا اعلان کرتے ہوئے…

حزب اللہ لبنان نے کیا کمال، موساد کے اہم اڈے کو بیلسٹک میزائل سے بنایا نشانہ

حزب اللہ نے کہا ہے کہ اس نے تل ابیب کے مضافات میں صہیونی جاسوسی ادارے موساد کے اڈے کو قادر 1 بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔ فلسطین الیوم کے حوالے سے ارنا نے رپورٹ دی ہے کہ حزب اللہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ آج بدھ کے روز مقامی وقت کے…

صیہونیوں کے خلاف جنگ نئے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے، حزب اللہ لبنان کا بیان

حزب اللہ نے منگل کے روز ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مظلوم فلسطینی عوام کے دفاع میں صیہونی حکومت کے خلاف جنگ نئے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔ حزب اللہ کے اس مختصر بیان میں غزہ کے بہادر عوام کے جائز دفاع اور جرائت مندانہ مزاحمت کی حمایت…

روسی سرکاری نیوز ایجنسیوں کے ٹک ٹاک اکاؤنٹس پر پابندی عائد

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے روس کے سرکاری میڈیا آؤٹ لیٹس آر ٹی اور اسپیوٹنک سے تعلق رکھنے والے اکاؤنٹس کو ختم کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹک ٹاک کا کہنا تھا کہ یہ اکاؤنٹس خفیہ طور پر لوگوں کو منفی طور پر متاثر کرنے کی کوشش…

اگلے چیف جسٹس کی تقرری کا اعلان جلد کیا جائے، جسٹس منصور کی مکمل حمایت کرتے ہیں، عمران خان

بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اگلے چیف جسٹس کی تقرری کا اعلان جلد کیا جائے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ…