ضلع کرم میں جھڑپیں جاری، مزید 8 افراد جاں بحق، تعداد 21 ہوگئی
ضلع کرم میں دو گاؤں کے درمیان لڑائی میں مزید آٹھ افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد پانچ روز سے جاری لڑائی میں ہلاکتوں کی تعداد 21 تک پہنچ گئی۔
ضلع کرم میں زمین اور مورچوں کی تعمیر پر چھڑنے والی لڑائی پانچویں روز میں داخل ہوگئی، اپر، لوئر…