ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

دوبارہ گنتی ہو تو فارم 45 اور 47 کا حتمی تعین نہیں کہا جا سکتا،سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ

سپریم کورٹ نے بلوچستان کے ضلع نصیرآباد میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی اور انتخابی دھاندلی کے معاملے پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے تحریر کردہ 4 صفحات کا فیصلہ جاری کیا۔ سپریم کورٹ نے فیصلے میں کہا کہ…

گورنر جو مرضی کرلیں جامعات میں مستقل وائس چانسلرز تعینات ہوں گے،وزیر تعلیم پنجاب

وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ گورنر پنجاب جو مرضی کرلیں جامعات میں مستقل وائس چانسلرز تعینات ہوں گے۔ رانا سکندر حیات نے کہا کہ دو سال سے پنجاب کی جامعات میں مستقل وائس چانسلر نہیں تھے،…

دہشت گردی کیلئے میری برین واشنگ کی گئی، عدیلہ بلوچ

کالعدم تنظیموں کی جانب سے خودکش حملے کے لیے تیار کی گئی میڈیکل کی طالبہ عدیلہ بلوچ کا کہنا ہے کہ کچھ لوگوں نے ورغلایا کہ میں خودکش حملے کروں، دہشت گردی کیلئے میری برین واشنگ کی گئی۔ تربت سے گرفتار عدیلہ بلوچ نے والدین کے ہمراہ کوئٹہ میں…

لاہور میں ایک اور جلسے کی اجازت کیلئے پی ٹی آئی نے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

مینارپاکستان پرجلسےکی اجازت کے لیے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) نےلاہور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ گزشتہ روز پی ٹی آئی سینٹرل پنجاب کے سینیئر نائب صدر کی جانب سے ڈی سی لاہور کو مینار پاکستان پر جلسے کیلئے درخواست جمع کرائی گئی تھی…

سعودی حکومت پاکستانی بھکاریوں سے تنگ، وزارت مذہبی امور کو انتباہ جاری کردیا

سعودی عرب نے حج اور عمرے کے ویزے پر آنے والے پاکستانی بھکاریوں کی مملکت میں بڑھتی ہوئی تعداد پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کی وزارت مذہبی امور کے ذرائع کا بتانا ہے کہ سعودی حکام نے خبردار کیا ہے اگرعمرہ…

کل سے ملک میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

ملک کے مختلف علاقو ں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 26 ستمبر سے یکم اکتوبر تک اسلام آباد،پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کا امکان ہے۔ سندھ میں جمعرات سے ہفتے…

سوات میں غیر ملکی سفارت کاروں کے قافلے پر حملہ، تحقیقاتی کمیٹی قائم

خیبرپختونخوا حکومت نے سوات کے علاقہ مالم جبہ میں غیر ملکی سفارت کاروں کے قافلے پر حملے کی تحقیقات کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت کی جانب سے تحقیقات کے لیے دو رکنی کمیٹی قائم کردی گئی ہے جس میں ایڈیشنل آئی جی انویسٹی…

پاکستان کی ترقی میں چین بھرپور ساتھ دے رہا ہے، کامران ٹیسوری

گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے عوامی جمہوریہ چین کے 75 واں یوم تاسیس کے تقریب میں گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ پاکستان کی ترقی میں چین بھرپور ساتھ دے رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ سمیت پورا پاکستان چین کی جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ حاصل کرنے کا…

جعلی مقدمات کارکنوں اور رہنماؤں کے حوصلے پست نہیں کرسکتے، مشیر اطلاعات کے پی

لاہور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں اور کارکنان پر مقدمات بنائے جانے پر مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا نے کہا کہ جعلی مقدمات پی ٹی آئی کارکنوں اور رہنماؤں کے…

 حماد اظہر، شیخ امتیاز اور عالیہ حمزہ کیخلاف مقدمہ درج، متعدد کارکنان بھی نامزد

لاہور میں پی ٹی آئی کے جلسے میں شریک تحریک انصاف کے رہنماؤں حماد اظہر، شیخ امتیاز اور عالیہ حمزہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، مقدمے میں پی ٹی آئی کے 30 سے 40 نامعلوم کارکن بھی ملزم نامزد ہیں۔ ایف آئی آر کے مطابق حماد اظہر کی جلسے…