ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

حکومت کو جو سوٹ کریگا اسے آئینی اور جو نہ کرے اسے غیر آئینی کہہ دیگی، شعیب شاہین

تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے رکن شعیب شاہین نے کہا ہے کہ تمام ادارے سپریم کورٹ کے ہر فیصلے کو ماننے کے پابند ہیں۔ حکومت کو جو بہتر لگے گا، اسے ہی آئینی کہے گی، جو سوٹ نہیں کرے گا تو اُسے کہیں گے کہ یہ غیر آئینی ہے۔ پاکستان بار کونسل کی…

اُسی فیصلے پر عمل ہوگا جو آئین کے مطابق ہوگا، رانا ثنا اللہ

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اسی فیصلے پر عمل ہوگا جو آئین کے مطابق ہوگا آئینی ترامیم کا معاملہ اب بھی زیر غور ہے، امید ہے آئندہ چند دنوں میں کچھ نکات پر اتفاق ہو جائے گا۔ اس سے قبل ن لیگی حکومت کے…

تباہ کن سیلاب سے معیشت کو اربوں ڈالر کا نقصان ہوا، وزیراعظم کا خطاب

وزیراعظم شہباز شریف نے امریکا میں دیرپا ترقی سے متعلق مباحثے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تباہ کن سیلاب سے پاکستان کی معیشت کو اربوں ڈالر کا نقصان ہوا۔ وزیراعظم نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث 2022 میں پاکستان کو تباہ کن سیلاب کا…

آرمی چیف کا وانا کا دورہ، دہشتگردی کیخلاف جنگ میں قبائلی عمائدین کی حمایت پرشکریہ اداکیا

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے دشمن قوتوں اور ان کے سہولت کاروں کے مذموم عزائم ناکام بنانے کیلئے پاک فوج کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے جنوبی وزیرستان کے…

جماعت اسلامی کا 29 ستمبر سے ملک بھر میں مظاہروں کا اعلان

جماعت اسلامی نے 29 ستمبر سے ملک بھر میں مظاہروں، 7 اکتوبر کے بعد نئی مزاحمتی تحریک شروع کرنے اور 23 سے 27 اکتوبر تک بجلی کے بلوں کی ادائیگی کرنے یا نہ کرنے پر عوامی ریفرنڈم کرانے کا اعلان کر دیا۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے…

جسٹس منصور علی شاہ نے تنازعات کے حل کیلئے ثالثی مراکز کی تجویز دیدی

سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے فاطمہ جناح یونیورسٹی اسلام آباد کے 2 روزہ ورکشاپ کی اختتامی تقریب میں شرکت کی۔ جسٹس منصور علی شاہ نےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ تنازعات کا ثالثی کے ذریعے حل…

بجلی کمپنی بنا کر کے الیکٹرک کی اجارہ داری ختم کریں، بلاول کا سندھ حکومت کو مشورہ

کراچی میں تقریب سے خطاب کے دوران کے الیکٹرک سے متعلق سوال پر بلاول بھٹو زرداری نے سندھ حکومت کو مشورہ دیا کہ سندھ پیپلز بجلی کمپنی بنا کر مسابقت پیدا کریں۔ بلاو ل نے کہاکہ ہم سب شہر میں رہتے ہیں اور مسئلے بھگتتے ہیں، سندھ پیپلز بجلی…

قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی اجلاس، ملک میں منکی پاکس سے متاثرہ مریض کی ہلاکت کا انکشاف

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کے اجلاس میں ملک میں منکی پاکس سے متاثرہ مریض کی ہلاکت کا انکشاف ہوا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم کے کوآرڈی نیٹربرائے صحت ڈاکٹرمختاراحمد نے منکی پاکس سےمتعلق…

دل کا رشتہ ایپ نے پاکستان کے سب سے بڑے آئی ٹی اور ٹیکنالوجی کا ’گولڈ ایوارڈ‘ جیت لیا

پاکستان کی نامور رشتہ ایپ ”دِل کا رشتہ“ نے ایک بار پھر کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے اور ملک کے سب سے بڑے آئی ٹی اور ٹیکنالوجی پاشا ایوارڈ کی کنزیومر کیٹیگری میں بیسٹ کنزیومر مارکیٹ پلیس ایپ کا گولڈ ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔ اسلام آباد کے نجی…

‘5 اکتوبر عمران خان کی سالگرہ ہے، پی ٹی آئی نے مینار پاکستان پر جلسے کیلئے درخواست دیدی

پاکستان تحریک انصاف نے 5 اکتوبر کو بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سالگرہ پر لاہور میں مینار پاکستان پر جلسے کی نئی درخواست دے دی۔ پی ٹی آئی سینٹرل پنجاب کے سینیئر نائب صدر کی جانب سے ڈی سی لاہور کو مینار پاکستان پر جلسے کیلئے درخواست جمع…