ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

پاکستان پولیس اسٹیٹ بن چکا، یہ مارشل لا ضیا اور مشرف کے مارشل لا سے بھی سخت ہے، عمران خان

اکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں کہا ہے کہ پاکستان مکمل طور پر پولیس اسٹیٹ بن چکا ہے، یہ وہ مارشل لا ہے جو ضیاالحق اور پرویز مشرف کے مارشل لا سے بھی سخت ہے۔ انہوں نے کہاکہ سپریم کورٹ کے…

آئینی عدالت مجبوری اور ضروری ہے، بنا کر رہیں گے،بلاول کا اعلان

بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں سندھ ہائیکورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئین سازی اور قانون سازی عدلیہ کے ذریعے نہیں ہوسکتی، 19 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ کی دھمکی کی وجہ سے لانا پڑی مگر اب کچھ بھی ہو میثاق جمہوریت کے مطابق عدالتی…

آئین بنانیوالوں نے الیکشن کمیشن کو ادارہ بنایا، وہ چاہیں تو ختم بھی کرسکتے ہیں، چیف جسٹس

چیف جسٹس نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ آئین بنانے والوں نے الیکشن کمیشن کو ادارہ بنایا اور وہ چاہیں تو ختم بھی کرسکتے ہیں۔ سپریم کورٹ میں پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس دوران سلمان اکرم راجا…

سیف سٹی منصوبہ، 35 کیمروں سے کراچی کی مانیٹرنگ شروع

سیف سٹی منصوبے کے تحت پول سائٹس اور کیمروں سے شہر کی مانیٹرنگ شروع کردی گئی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو سیف سٹی منصوبے سے متعلق بریفنگ میں بتایا گیا ہےکہ 7 پول سائٹس نے کام شروع کردیا ہے اور 35 کیمروں سے شہر کی مانیٹرنگ شروع کردی ہے۔…

پی ٹی آئی کا چیف جسٹس پر اعتراض مسترد، پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل سے متعلق کیس کا فیصلہ…

سپریم کورٹ نے پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل سےمتعلق الیکشن کمیشن کی اپیل پر سماعت کی جس دوران وکیل…

ایکس بندش کیس،عدالت نے حکومت سے ایکس سے خط و کتابت کا ریکارڈ طلب کرلیا

سندھ ہائیکورٹ نے حکومت سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس سے خط و کتابت کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی بندش کے خلاف درخواستوں کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں وکیل درخواست گزار اور ایڈیشنل اٹارنی جنرل عدالت میں…

حزب اللہ میزائل اور راکٹ یونٹ چیف اسرائیلی حملے میں جاں بحق

بیروت: لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اسرائیلی حملے میں اپنے میزائل اور راکٹ یونٹ کے اہم کمانڈر ابراہیم قبائصی کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے۔ الجزیرہ کی خبر کے مطابق اسرائیل نے گزشتہ روز بیروت کی ایک عمارت کو فضائی حملے کا نشانہ…

ٹربیونل تبدیلی کیس،الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی وکلا کو آج تک جواب جمع کرانے کی ہدایت

الیکشن کمیشن نے انتخابی ٹریبونل تبدیلی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے تحریک انصاف کے وکلا کو جواب جمع کروانے کے لیے آج تک کا وقت دے دیا۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے انتخابی ٹربیونل کی تبدیلی سے متعلق کیس کی الیکشن کمیشن…

عالمی برادری کے ساتھ تعلقات بہتر کرنے کیلئے تیار ہیں: ایرانی صدر

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں ایرانی صدر نے فلسطین میں نسل کشی کےخاتمے اورغزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے ایرانی صدر مسعود پزیشکیان نے کہا کہ…

ایران، روس اورحوثیوں کے درمیان خفیہ مذاکرات نتیجہ خیزبنانے کی کوشش کررہا ہے: خبر ایجنسی کا دعویٰ

ایک مغربی خبر ایجنسی نے دعویٰ کردیا ہے کہ آنک میزائلوں کے حصول کیلئے ایران، روس اور حوثیوں کے خفیہ مذاکرات نتیجہ خیزبنانے کی کوشش کررہا ہے تاکہ بحیرہ احمر سے گزرنے والے جہازوں کو نشانہ بنانے کیلئے روسی میزائل حوثیوں کو مل سکیں۔ مغربی…