ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

اقوام متحدہ میں بائیڈن کی تقریرامید افزا نہ تھی، اس سے مسئلہ حل نہیں ہوگا: لبنانی وزیر خارجہ

لبنان کے وزیر خارجہ عبداللہ بو حبیب کا اسرائیل لبنان جنگ سے متعلق امریکی صدر کے بیان پر اظہار مایوسی کرتے ہوئے کہا کہ بائیڈن کی اقوام متحدہ میں تقریر امید افزا نہیں تھی، اس سے مسئلہ حل نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ بیان…

نریندر مودی کا طیارہ46 منٹ تک پاکستان کی فضائی حدود میں کیوں اڑتا رہا؟

ایوی ایشن ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی 46 منٹ تک پاکستان کی فضائی حدود میں رہے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ بھارتی وزیراعظم کا طیارہ پونے6 بجے افغانستان سے چترال کے اوپر پاکستانی حدود میں داخل ہوا اور شام…

اسرائیل کے لبنان پر وحشیانہ حملے، ہلاکتوں کی تعداد 570 سے متجاوز، 18 سو سے زائد زخمی

اسرائیل نے کل سے اب تک لبنان کی شہری آبادیوں پر ہزاروں میزائل برسا دیے، وحشیانہ حملوں میں جاں بحق لبنانیوں کی تعداد 570 سے تجاوز کرگئی جبکہ 18 سو سے زائد افراد زخمی ہوچکے۔ بیروت پر تازہ حملے میں حزب اللہ کے اہم کمانڈر ابراہیم قبیسی شہید…

غزہ میں اقوام متحدہ اور مغرب کی اخلاقی روایات کا بھی قتل ہو رہا ہے: ترک صدر

ترک صدر  رجب طیب  اردوان  نے  اسرائیلی  وزیراعظم نیتن یاہو کو  ہٹلر سے تشبیہ دیتے ہوئےکہا ہےکہ  غزہ میں صرف بچے نہیں  اقوام متحدہ  اور  مغرب کی اخلاقی روایات کا بھی قتل ہو رہا ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب…

امریکا اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں توسیع کے حق میں ہے، بائیڈن کا جنرل اسمبلی سے خطاب

امریکی صدر جوبائیڈن نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں توسیع کے حق میں ہے۔ اپنے خطاب میں جوبائیڈن نے کہا کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے یہ میرا…

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 79 واں سالانہ اجلاس شروع

نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79 ویں سالانہ اجلاس کا آغاز ہوگیا۔ اجلاس سے اپنے افتتاحی خطاب میں اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انتونیو گوتریس نے دنیا کی توجہ غزہ میں جاری مظالم کی طرف کرائی۔ اقوام…

’کینیڈا میں بھارتی جوڑے کی تنخواہ کروڑوں میں‘، ویڈیو وائرل ہونے لگی

کینیڈا میں مقیم بھارت سے تعلق رکھنے والے جوڑے نے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کے شعبے میں اپنی کروڑوں روپے تنخواہ کا راز بتادیا۔ بھارتی جوڑے نے ٹیک انڈسٹری میں اپنے کامیاب کیریئر میں مشترکہ طور پر سالانہ 2 لاکھ کینیڈین ڈالر ( 4 کروڑ سے…

لبنان پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے، جاں بحق افراد کی تعداد 550 سے تجاوز کرگئی

لبنان پر اسرائیلی حملوں میں جاں بحق افراد کی تعداد 558 ہوگئی جب کہ 1835 افراد زخمی ہیں۔ لبنان کی وزرات صحت کے مطابق جاں بحق افراد میں 50 بچے اور 94 خواتین شامل ہیں۔ لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کا کہنا تھا کہ بیروت پر اسرائیلی حملے…

صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کی لبنان کے مختلف علاقوں پر بمباری

صیہونی فوج نے لبنان کے خلاف اپنی جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مشرقی لبنان کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے آج صبح مشرقی لبنان میں واقع بعلبک، دورس، الجمالیہ، بریتال، امہر، شعث کے علاقوں…

عرب ممالک نے لبنان کی حکومت اور عوام سے یکجہتی کا اعلان کردیا

عرب ملکوں نے لبنان کے خلاف صیہونی جارحیت کے نتیجے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے مقابلے میں لبنان کی حکومت اور عوام سے یکجہتی پر زور دیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں جنوبی لبنان پر صیہونی جارحیت پر گہری تشویش کا اظہار…