ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

لبنان پر صیہونیوں کی شدید اور وحشیانہ بمباری، 2393 افراد شہید و زخمی

غاصب صیہونی حکومت کی جنوبی لبنان پر شدید اور وحشیانہ حملوں کے نتیجے میں اب تک 2393 افراد شہید و زخمی ہوئے ہیں۔ قدس کی غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے جنوبی لبنان کے علاقوں پر کل اور آج صبح سے جاری شدید اور وحشیانہ بمباری میں کم از کم…

غزہ کے 2 اسکولوں میں فلسطینی پناہ گزيںوں کا قتل عام

غزہ جنگ کے تین سو چوّنویں دن بھی غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں اس محصور علاقے میں مزید فلسطینی شہری شہید و زخمی ہوئے ہيں ۔ غاصب صیہونی فوجیوں نے آج بھی غزہ کے مختلف علاقوں کو حملوں کا نشانہ بنایا ۔…

سید حسن نصر اللہ کی لغت میں ہتھیار ڈالنے کی کوئی جگہ نہیں، صیہونی فوج

صیہونی حکومت کی فوج کے سابق ترجمان نے لبنان کی حزب اللہ کے ناقابل تسخیر ہونے کا اعتراف کیا۔ رپورٹ کے مطابق عبرانی زبان کے ذرائع ابلاغ نے صیہونی حکومت کی فوج کے ایک سابق ترجمان کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اگر ہم سمجھتے ہیں کہ سید حسن…

حزب اللہ کے جوابی حملے، مقبوضہ فلسطین میں خطرے کے سائرن بجنے لگے

مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں حزب اللہ کے حملے جاری رہنے اور خطرے کے سائرن بجنے کی خبر سنائی دی گئی رپورٹ کے مطابق صہیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر حزب اللہ کے جوابی حملے جاری ہیں۔ اس رپورٹ کے مطابق الجلیل العلیا اور سفلی سے لے کے مرج بن…

حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت کی تردید، خالد القدومی

فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان ڈاکٹر خالد قدومی کا کہنا ہے کہ حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار غزہ میں خیریت سے ہیں۔ ڈاکٹر خالد قدومی نے کہا ہے کہ غزہ میں حماس کی سیاسی اور عسکری قیادت پوری طرح رابطے میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ یحییٰ سنوار…

حماس کی جانب سے لبنان پر صیہونی حکومت کی جارجیت کی سخت مذمت

حماس نے لبنان پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے بین الاقوامی فوجداری عدالت سے صیہونی حکام کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔ نیوز ایجنسی کے مطابق حماس نے ایک بیان جاری کرکے لبنان پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی جس میں…

وزیراعلیٰ پنجاب اور گورنر میں وی سیز کی تقرری کے معاملے پر اختلافات شدت اختیار کرگئے

لاہور: پنجاب کی 13 یونیورسٹیز میں وائس چانسلرز کی تقرری کے معاملے پر گورنر اور وزیراعلیٰ پنجاب کے درمیان اختلافات مزید بڑھ گئے۔ ذرائع گورنر ہاؤس کے مطابق گورنر پنجاب نے وی سیز کی تقرری کی سفارشات مسترد کرکے واپس بھیج دیں جب کہ وزیراعلیٰ…

لبنان میں اسرائیلی حملوں کے بعد ہزاروں افراد کی ہجرت، سڑکوں پر افراتفری کے مناظر

بیروت: اسرائیل کی جانب سے لبنان کے شہروں پر جاری خوفناک بمباری اور تقریباً 500 افراد کی ہلاکت کے بعد ہزاروں لوگ اپنے گھروں کو چھوڑ کر محفوظ مقامات کی تلاش میں نکل پڑے ہیں۔ الجزیرہ کے مطابق اسرائیل لبنانی دارالحکومت بیروت سمیت مختلف شہروں…

پی ٹی آئی کا چیف جسٹس پر اعتراض مسترد، پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل سے متعلق کیس کا فیصلہ…

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل سےمتعلق الیکشن کمیشن کی اپیل پر سماعت کی…

ایکس بندش کیس: عدالت نے حکومت سے ایکس سے خط و کتابت کا ریکارڈ طلب کرلیا

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے حکومت سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس سے خط و کتابت کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی بندش کے خلاف درخواستوں کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں وکیل درخواست گزار اور ایڈیشنل اٹارنی جنرل…