ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

مخصوص نشستوں کا کیس: الیکشن کمیشن کا پھر سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: ذرائع کا کہنا ہے کہ مخصوص نشستوں کے حوالے سے تفصیلی فیصلے پر الیکشن کمیشن نے ایک پھر سپریم کورٹ سے رجوع کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مخصوص نشستوں کے حوالے سے تفصیلی فیصلے پر الیکشن کمیشن کی جانب سے متفرق درخواست…

لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک پی ایچ ڈی کی ڈگری رکھنے والے پہلے آئی ایس آئی چیف ہونگے

راولپنڈی: آئی ایس آئی کے نئے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک پاکستان کی وہ پہلی شخصیت ہیں جو اس عہدے پر آنے والے پی ایچ ڈی ہولڈر ہیں۔ لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک نے نیشنل ڈیفینس یونیورسٹی (این ڈی یو) سے پاک امریکا تعلقات پر مبنی موضوع پر پی…

وزیراعظم اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف 5 روز کے سرکاری دورے پر نیویارک پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ نیویارک پہنچے ہیں جس میں وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ، خالد مقبول صدیقی اور معاون خصوصی طارق فاطمی شامل ہیں۔…

عمران خان کے ملٹری ٹرائل کا کیس: عدالت نے حکومتی وکیل کے مؤقف پر درخواست نمٹادی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے ملٹری ٹرائل سے متعلق کیس میں ایڈیشنل اٹارنی کے بیان کے بعد درخواست نمٹادی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بانی پی ٹی آئی کی ممکنہ ملٹری حراست اور ٹرائل روکنے کی درخواست پر سماعت…

پی ٹی آئی مخصوص نشستوں کی اہل مگر اس عدالت کے سامنے فریق نہیں بنی: جسٹس یحییٰ کا اختلافی نوٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جج جسٹس یحییٰ آفریدی نے مخصوص نشستوں کے کیس سے متعلق فیصلے میں اپنا اختلافی نوٹ جاری کردیا۔ جسٹس یحییٰ آفریدی نے 26 صفحات پر مشتمل اختلافی نوٹ تحریر کیا جس میں کہا گیا ہے کہ سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستوں کے…

پی آئی اے کا طیارہ اچانک 6 منٹ میں 26 ہزار فُٹ نیچے کیسے آگیا؟ پرواز میں ایمرجنسی ڈکلیئر

کراچی: قومی ائیر لائن (پی آئی اے) کی دبئی کی پرواز میں ایمرجنسی پیش آ گئی جس سے طیارہ اچانک 26 ہزار فٹ نیچے آ گیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پرواز کو ہنگامی صورتحال مسقط کے قریب پیش آئی، پرواز پی کے 213 رات 2 بج کر 5 منٹ پر کراچی سے…

گھوٹکی: ناروواہ کینال کے ٹوٹے پل سے ایک ہی دن میں 3 افراد نہر میں جاگرے

گھوٹکی: ناروواہ کینال پر پل کے ٹوٹے حصے سے ایک ہی دن میں 3 افراد نہر میں گرگئے۔ پولیس کے مطابق صبح کے وقت 7 سالہ بچہ پل کراس کرتے ہوئے گر کر ڈوب گیا، بچے کی تلاش کے لیے ریسکیو میں تاخیر ہوئی جس کے سبب ورثا نے پریس کلب…

مخصوص نشستیں تحریک انصاف کا حق ہے، الیکشن کمیشن جلد اعلان کرے: بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ مخصوص نشستیں تحریک انصاف کا حق ہے، الیکشن کمیشن 38 ایم این ایز کا جلد اعلان کرے۔ پی ٹی آئی کی کور کمیٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہرنے کہا کہ الیکشن کمیشن سے…

غزہ جیسے سانحات حل ہونے تک پائیدار ترقی حاصل نہیں ہوسکتی: وزیر دفاع خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ غزہ جیسے سانحات حل ہونے تک پائیدار ترقی حاصل نہیں ہوسکتی۔ اقوام متحدہ کی فیوچر سمٹ سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ فیوچر پیکٹ 100 سے زائد ممالک کیلئے ترقی، عالمی مالیاتی نظام میں اصلاحات کا موقع فراہم کرتا…

اسلام آباد میں سعودی عرب کے قومی دن کی تقریب، صدر زرداری سمیت اہم شخصیات شریک

اسلام آباد میں سعودی عرب کے قومی دن کی مناسبت سے تقریب کا اہتمام کیا گیا، صدر آصف علی زرداری سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کے ہمراہ تقریب میں پہنچے۔ تقریب کے آغاز پر سعودیہ اور پاکستان کے ترانے بجائے گئے، تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب…