ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

’آئینی عدالت کا قیام عدالتی نظام کی مضبوطی کا باعث بنے گا‘، وکلا فورم کا آئینی ترمیم کا خیرمقدم

پاکستان یوتھ لائرز فورم فار جوڈیشل ریفارم کی صدر فاطمہ نذر ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم عدالتی نظام میں بہتری کی طرف ایک اہم قدم ہے۔ دیگر خواتین وکلا کے ہمراہ کوئٹہ پریس کلب میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قانون…

مولانا کے انداز گفتگو سے کبھی پتہ نہیں چل سکتا کہ وہ کیا چاہتے ہیں: کامران ٹیسوری

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے ملک کی مجموعی سیاسی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات کے بعد میڈیا…

وزيراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے

وزيراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے۔ وزيراعظم پانچ روزہ دورہ امریکا میں مختلف اجلاسوں میں شرکت کریں گے جبکہ 27 ستمبر کو جنرل اسمبلی سے بھی خطاب کریں گے۔ …

مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ، یہ صورت حال آئین دوبارہ لکھنے کے مترادف ہے: سابق صدر سپریم کورٹ بار

سپریم کورٹ بار کے سابق صدر احسن بھون نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں کے کیس میں تحریک انصاف نہ الیکشن کمیشن کے پاس گئی نہ پشاور ہائی کورٹ گئی اور نہ ہی سپریم کورٹ آئی۔۔ لیکن سپریم کورٹ نے آرٹیکل 187 کے تحت کہہ دیا کہ ہم مکمل انصاف کرسکتے ہیں۔…

وزیر اعظم کیخلاف توہین عدالت، یوسف رضا گیلانی والی تاریخ اب نہیں دہرائی جاسکتی: رانا ثنا اللہ

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما اور وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عمل نہ کرنے پر وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی نہیں ہوسکتی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…

لاہور میں علی امین گنڈاپور کیخلاف مقدمہ درج، دہشتگردی سمیت 13 دفعات شامل

لاہور میں خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس نے علی امین گنڈا پور کے خلاف لاہور کے تھانے تھانا مناواں میں مقدمہ درج کیا جس میں انسداد دہشتگردی ایکٹ، اقدام قتل سمیت 13 دفعات لگائی گئی ہیں۔…

امریکی سفیر کی جاتی عمرہ میں نواز شریف اور مریم سے ملاقات

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات کی ہے۔ امریکی سفیر ملاقات کیلئے نواز شریف کی رہائش گاہ جاتی عمرہ پہنچے۔ ڈونلڈ بلوم کی نواز شریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ملاقات میں…

نیتن یاہو حکومت نے شمالی غزہ کو فوجی علاقہ بنانے کی حکمت عملی تیار کرلی

اسرائیلی فوج کی جانب سے بےگھر فلسطینیوں کی پناہ گاہوں پربمباری جاری ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں میں مزید 24 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو حکومت نے شمالی غزہ سے فلسطینیوں کی…

امریکا میں جدید گاڑیوں میں چینی پرزوں اور سافٹ وئیر کے استعمال پر پابندی کی تجویز

امریکا میں سکیورٹی کو بنیاد بناکر  جدید آٹو ڈرائیونگ گاڑیوں کی پروڈکشن میں چین اور روس کے ہارڈ وئیر اور سافٹ وئیر کے استعمال پر پابندی کی تجویز سامنے آگئی ہے۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ خدشات ہیں کہ آٹو ڈرائیونگ…

امریکا کی 3 پانسہ پلٹ ریاستوں میں ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت میں اضافہ

امریکا کی پانسہ پلٹنے والی 3 اہم ریاستوں میں صدارتی انتخابات میں کملا ہیرس کے مقابلے میں ڈونلڈ ٹرمپ کی پوزیشن سے بہتر ہو گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی جریدے نیویارک ٹائمز اور سائینا کالج کے سروے میں ایری زونا، جارجیا اور شمالی…