ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

حماس سربراہ یحییٰ سنوار سے متعلق اسرائیلی پروپیگنڈا جھوٹا ہے: حماس ترجمان

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے یحییٰ سنوار سے متعلق اسرائیلی پراپیگنڈا کو جھوٹا قرار دیکر مسترد کردیا۔ اپنے ایک بیان میں حماس کے ترجمان ڈاکٹر خالد قدومی نے کہا کہ حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار غزہ میں خیریت سے ہیں اور غزہ میں حماس کی سیاسی…

امریکی صدارتی انتخابات میں مدمقابل امیدواروں پر ایک نظر

5 نومبر 2024 کو امریکا میں منعقد ہونے والے صدارتی انتخابات شاید حالیہ امریکی تاریخ میں اہم ترین صدارتی انتخابات ہیں۔ اگرچہ امریکی انتخابات کے عالمی اثرات کے باعث پوری دنیا کی نظریں ہی ان انتخابات پر ہیں تاہم امریکا…

دہلی کی نو منتخب وزیر اعلیٰ نےکیجریوال کی کرسی پر بیٹھنے سےکیوں انکار کیا؟

دہلی کی نو منتخب وزیراعلیٰ اتیشی مارلینا نے وزیراعلیٰ ہاؤس پہنچ کر اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا مگر انہوں نے سابق وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کی کرسی پر بیٹھنےکے بجائے الگ کرسی پر بیٹھنے کو ترجیح دی۔ نو منتخب وزیراعلیٰ اتیشی مارلینا کی…

پیجرز دھماکے: ایران میں پاسداران انقلاب کے اراکین مواصلاتی آلات استعمال نہیں کرینگے، پابندی عائد

تہران: لبنان میں حزب اللہ کے زیر استعمال پیجرز اور واکی ٹاکیز میں دھماکوں کے بعد ایران میں پاسداران انقلاب نے تمام اراکین کے مواصلاتی آلات کے استعمال پر پابندی لگا دی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق تمام آلات کا معائنہ کیا جارہا ہے جب کہ جوہری…

اسرائیلی جنگی طیاروں کے صرف آدھے گھنٹے میں لبنان کے شہر نبطیہ پر 80 فضائی حملے

بیروت: گزشتہ روز حزب اللہ کی جانب سے ساحلی شہر حیفا پر ہونے والے حملے کے بعد اسرائیلی طیاروں نے آج لبنان کے مختلف علاقوں پر شدید بمباری کی جس کے نتیجے میں ایک شہری جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کےمطابق…

پوٹاشیئم بیٹری ٹیکنالوجی میں اہم کامیابی

بوسٹن: پوٹاشیئم دھاتی بیٹریوں کے متعلق سائنس دانوں کو ایک کامیابی حاصل ہوئی ہے جو ان بیٹریوں کی کارکردگی اور حفاظت میں بہتری لاسکتی ہے۔ اس ڈیولپمنٹ میں اینوڈ کو بہتر کیا گیا ہے جو بیٹری کے تحفظ اور کارکردگی کی بہتری کے لیے اہم ہے۔…

خلا سے زمین کا نظارہ، اسپیس کیپسول کی آزمائشی پرواز

فلوریڈا: خلائی سیاحتی کمپنی اسپیس پرسپیکٹِیو نے اپنے اسپیس شپ نیپچون کی بغیر عملے کی دوسری آزمائشی پرواز کامیابی کے ساتھ مکمل کرلی۔ آزمائش میں ایک غبارے کی مدد سے کیپسول نے چھ گھنٹے تک اسٹریٹو اسفیئر میں پرواز کی جو کیپسول کے سمندر میں…

اے آئی ٹیکنالوجی ماحولیات پر کیسے اثرانداز ہورہی ہے؟

مونٹریال: اگر آپ کو ماحولیات کا خیال ہے تو اے آئی ٹیکنالوجی استعمال کرنے سے پہلے آپ کو سو بار سوچنے کی ضرورت ہے۔ محقق ساشا لوسیونی نے خبردار کیا ہے کہ وہ اس نئی ٹیکنالوجی کے ماحولیاتی اثرات کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کے مشن پر ہیں…

کیا گوگل پاسورڈ کو ختم کرنے جا رہا ہے؟

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل اپنے گوگل پاس ورڈ مینیجر کے لئے ایک ایسی اپ ڈیٹ جاری کرنے جا رہی ہے جس سے صارفین اپنے بہت سی ڈیوائسز کو پاس کیز سے جوڑ سکیں گے۔ اب تک لوگ صارفین اینڈرائیڈ پر گوگل پاس ورڈ مینیجر میں پاس کیز محفوظ کرسکتے…

ڈالرزکی غیر قانونی فروخت میں ملوث بینکوں پرکم جرمانہ کرنے پر اسٹیٹ بینک سے جواب طلب

اسلام آباد: ڈالرز کی غیر قانونی فروخت سے 65 ارب روپے کمانے والے کمرشل بینکوں پر صرف ایک ارب 40 کروڑ روپے جرمانہ کرنے پر اسٹیٹ بینک سے سینیٹ کمیٹی نے جواب طلب کرلیا۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی اقتصادی امور کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سیف اللہ ابڑو کی…