ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

کراچی: انٹربینک تبادلہ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کی قیمت میں 3 پیسے اضافہ ہوا ہے۔ انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر…

پی ایس ایکس: 100 انڈیکس نے ایک بار پھر بلند ترین سطح عبور کی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس آج کاروباری دن کے اختتام پر 223 پوائنٹس کی کمی کے بعد کم ہوکر 81 ہزار 850 پر بند ہوا ہے۔ معاشی تجزیہ نگار عبدالرحمان کے مطابق عالمی سرمایہ کاری کے لیے بین الاقوامی فنڈ فٹ سی رسل انڈیکس کو ٹریک کرتے…

ایف بی آر کے پاس ٹیکس ریٹرنز کے آڈٹ کی صلاحیت نہیں: وزیر مملکت خزانہ

اسلام آباد: وزیرمملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک نے کہا ہےکہ ٹیکس ریٹرنز کے آڈٹ کی ایف بی آر کے پاس صلاحیت ہی نہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے علی پرویز ملک نے کہا کہ جب تک ملک میں معاشی استحکام نہیں ہوگا اور سرمایہ کاروں…

موسم سرما: حکومت نے گیس کی کمی پورا کرنے کیلئے ایل این جی کارگوز بک کرالیے

اسلام آباد: موسم سرما میں گیس کی مانگ کو پورا کرنے کیلئے دسمبر اور جنوری کے دوران زیادہ سے زیادہ ایل این جی کارگو بک کرلیے گئے ہیں۔ وزارت پیٹرولیم کی طرف سے پارلیمنٹ کو فراہم کردہ تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ موسم سرما میں قدرتی گیس کی…

کرکٹ ٹیم کےکپتان تبدیل ہونگے یا نہیں؟ پی سی بی نے کھلاڑیوں کو بتادیا

لاہور  کے  مقامی ہوٹل میں ہونے والا پی سی بی کا کنیکشن کیمپ اختتام  پذیر  ہوگیا جو کہ مختلف سیشنز  پر مشتمل تھا۔ ذرائع کے مطابق  پی سی بی کنیکشن کیمپ میں کھلاڑیوں کو  اپنے کپتانوں کو سپورٹ کرنے اور  متحد ہوکر کھیلنےکا…

مولانا فضل الرحمان سے شاہد آفریدی کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

سربراہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) مولانا فضل الرحمان سے سابق کپتان کرکٹر شاہد آفریدی نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات جے یو آئی سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ راشد سومرو کی کراچی میں رہائش گاہ پر ہوئی۔ مولانا فضل الرحمان اور شاہد آفریدی کی…

باکسرز کے بیرون ملک لاپتہ ہونے پر باکسنگ فیڈریشن کے عہدیداروں پر تاحیات پابندی عائد

اسلام آباد: پاکستانی باکسرز کے بیرون ملک لاپتہ ہونے کے معاملے پر پاکستان اسپورٹس بورڈ نے باکسنگ فیڈریشن کے عہدیداروں پر تاحیات پابندی لگادی۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ نے باکسنگ فیڈریشن کے صدر اور سیکرٹری پر تاحیات پابندی کی منظوری دی ہے۔…

وہاب ریاض نے شعیب اختر اور کترینہ کیف کی دوستی سے متعلق دلچسپ قصہ سنادیا

سابق کرکٹر اور چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر اور کترینہ کیف کی ماضی میں دوستی کے حوالے سے دلچسپ قصہ سنادیا۔ حال ہی میں وہاب ریاض نجی ٹی وی کے پروگرام میں شریک ہوئے جس دوران انہوں نے مختلف اور دلچسپ موضوعات پر گفتگو کی۔…

بھارتی ٹیم نے ٹیسٹ کرکٹ میں92 سال بعد تاریخی سنگ میل عبور کرلیا

بھارتی کرکٹ ٹیم نے اتوار کو چنئی میں بنگلا دیش کو 280 رنز سے شکست دے کر ٹیسٹ کرکٹ میں ایک تاریخی سنگ میل حاصل کرلیا۔ بھارت اور بنگلادیش کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں بنگال ٹائیگرز کو شکست دے کر بلآخر بھارتی کرکٹ…

امریکا: مسلمانوں کے زیر انتظام چلنے والے واحد شہر کے میئر کا ٹرمپ کی حمایت کا اعلان

امریکا میں مسلمانوں کے زیر انتظام چلنے والے واحد شہر کے مسلم میئر نے صدارتی انتخابات میں ٹرمپ کی حمایت کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست مشی گن کی وائن کاؤنٹی میں واقع شہر ہیمٹریمک کے میئر عامر غالب نے صدارت کے لیے ری…