ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

لبنان پر اسرائیل کی شدید اور وحشیانہ بمباری 1300 افراد شہید و زخمی متعدد گھر تباہ

غاصب صیہونی حکومت کی جنوبی لبنان پر آج شدید اور وحشیانہ حملوں کے نتیجے میں اب تک 1300 افراد شہید و زخمی ہوئے ہیں۔ قدس کی غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے لبنان کے علاقوں پر شدید بمباری کی جا رہی ہے اور اسی دوران لبنان کی وزارت صحت نے کہا ہے…

اسرائیل کی شدید بمباری، حزب اللہ نے دندان شکن جواب دے دیا

لبنان کے جنوبی اور مشرقی علاقوں سے، شمالی مقبوضہ فلسطین کو بڑے پیمانے پر راکٹ حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔ غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے لبنان کے علاقوں پر شدید بمباری کی جا رہی ہے اور اسی دوران لبنان کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے…

صیہونی حکومت نے لبنان کے وزیر اطلاعات کو دھمکی دی ہے

میڈیا ذرائع نے بتایا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے لبنان کے وزیر اطلاعات کو دھمکی دی ہے لبنان کے وزیر اطلاعات کے مشیر مصباح العلی نے کہا ہے کہ وزیر اطلاعات زیاد المکاری کے دفتر کو صوتی پیغام کی صورت میں دھمکی ملی ہے کہ یہ دفتر خالی کردیا…

لبنان پر اسرائیل کی شدید اور وحشیانہ بمباری 1000 افراد شہید و زخمی، متعدد گھر تباہ

غاصب صیہونی حکومت کے لبنان پر آج شدید اور وحشیانہ حملوں کے نتیجے میں اب تک تقریبا 1000 افراد شہید و زخمی ہوئے ہیں۔ غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے جنوبی لبنان کے علاقوں پر شدید بمباری کی جا رہی ہے اور اسی دوران لبنان کی…

صہیونی بستی "کوخاف یعقوب” پر استقامتی محاذ کا راکٹوں سے حملہ

صیہونی فوجیوں نے ایک بار پھر غرب اردن میں وحشیانہ جارحیتوں کا مظاہرہ کیا ہے۔ ارنا کے مطابق شہداء الاقصی بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کے شمال میں واقع صہیونی بستی "کوخاف یعقوب" کو، راکٹ حملوں کا نشانہ…

لبنان کو ایک اور غزہ بننے نہیں دیں گے، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے کہا ہے کہ لبنان کو ایک اور غزہ بننے نہیں دیا جا سکتا اور اس کے لیے جنگ کو کسی بھی صورت میں روکنا ہوگا۔ غیر ملکی میڈیا سے گفتگو میں سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ دنیا کو لبنان کو غزہ…

دیسا نائیکے سری لنکا کے نئے صدر منتخب

انورا کمارا دیسا نائیکےسری لنکا کے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق دو ہزار بائیس کے معاشی دیوالیے کے بعد سری لنکا میں صدارتی انتخابات منعقد ہوئے۔ جس میں پہلی مرتبہ کوئی بھی صدارتی امیدوار مطلوبہ پچاس فیصد ووٹ حاصل نہیں کر سکا…

ٹرمپ نے صدارتی الیکشن میں شکست پر اپنے ووٹرز کو آئندہ کا لائحہ عمل بتادیا

امریکی صدارتی الیکشن میں ریپبلکن جماعت کے امیدوار 78 سالہ ڈونلڈ ٹرمپ نے کملا ہیرس سے شکست کی صورت میں آئندہ کی حکمت عملی سے آگاہ کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز نشر ہونے والے ایک انٹرویو میں شکست کی صورت…

پیجرز دھماکے،ایران میں پاسداران انقلاب کے اراکین مواصلاتی آلات استعمال نہیں کرینگے، پابندی عائد

تہران: حزب اللہ کے مواصلاتی آلات پر اسرائیلی حملوں کے بعد ایران میں پاسداران انقلاب نے تمام اراکین کے مواصلاتی آلات کے استعمال پر پابندی لگا دی۔ خبر ایجنسی کے مطابق تمام آلات کا معائنہ کیا جارہا ہے جب کہ جوہری اور میزائل سائٹس پربھی…

 صیہونی جنگی طیاروں کے صرف آدھے گھنٹے میں لبنان کے شہر نبطیہ پر 80 فضائی حملے

بیروت، گزشتہ روز حزب اللہ کی جانب سے ساحلی شہر حیفا پر ہونے والے حملے کے بعد اسرائیلی طیاروں نے آج لبنان کے مختلف علاقوں پر شدید بمباری کی جس کے نتیجے میں ایک شہری جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کےمطابق اسرائیلی جنگی…