ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

غزہ پر صیہونی دہشتگردوں کی مسلسل اور اندھا دھند بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

غزہ کے خلاف جاری صیہونی دہشتگردی کو تین سو ترپن روز ہو گئے اور عالمی برادری بالخصوص مغربی ممالک کی شہ دینے والی خاموشی نے صیہونی دشمن کو اور زیادہ گستاخ بنا دیا ہے۔ فلسطینی ذرائع کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب صیہونی دہشتگردوں نے…

مزاحمتی محاذ کے حملوں میں شدت، صیہونیوں میں افراتفری مچ گئی

غاصب صیہونی دشمن کے جارحانہ اقدامات میں شدت کے بعد مزاحمتی محاذ کے جوابی حملوں میں بھی شدت آگئی ہے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق عراق کی اسلامی مزاحمت نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صیہونی اہداف کے خلاف پانچ آپریشن کئے جن میں تازہ ترین اقدام…

حزب اللہ کی جوابی کارروائی کے نتیجے آنے لگے، حیفا بندرگاہ پر لگا تالا

میڈیا ذرائع نے حزب اللہ کے راکٹ حملوں کے بعد مقبوضہ فلسطین (اسرائیل) کی بندرگاہ حیفا کے بند کردیئے جانے کی خبر دی ہے۔ صیہونی میڈیا ذرائع نے حزب اللہ کے راکٹ حملوں کے بعد مقبوضہ فلسطین (اسرائیل) کی بندرگاہ حیفا کے بند کردیئے جانے کی خبر…

حزب اللہ کا اعلان، ہم کسی بھی حالات کے لئے تیار، اسرائیل اپنے اہداف حاصل نہیں کر سکے گا

حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ دہشتگرد صیہونی حکومت نے پیجر دھماکوں کے ذریعے پانچ ہزار لبنانیوں کو قتل کرنے کی کوشش کی لیکن اس میں وہ ناکام رہی۔ رپورٹ کے مطابق بیروت کے جنوبی مضافات میں شہید "ابراہیم عقیل" کی نماز جنازہ میں…

لبنان،ملبہ ہٹانے کا کام تیسرے روز بھی جاری، شہداء کی تعداد45 ہو گئی

میڈیا ذرائع نے بتایا ہے کہ جنوبی بیروت کے ضاحیہ علاقے پر صیہونی حکومت کے حملے میں شہداء کی تعداد پینتالیس تک پہنچ گئی ہے۔ لبنان کی وزارت صحت کے ایمرجنسی شعبے نے اتوار کو بتایا کہ دو دن پہلے جنوبی بیروت کے ضاحیہ علاقے پر غاصب صیہونی حکومت…

غزہ کے شہیدوں کے نئے اعداد و شمار آئے سامنے، بدنام زمانہ صیہونی جاسوسی تنظیم موساد کے بیان سے ہوا…

فلسطین کی وزارت صحت نے نئے اعداد و شمار بتاتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ سات اکتوبر دو ہزار تئیس سے اب تک صیہونی جارحیت میں اکتالیس ہزار چار سو اکتیس فلسطینی عام شہری شہید ہو چکے ہیں۔ فلسطین کی وزارت صحت نے نئے اعداد و شمار بتاتے ہوئے اعلان…

نارتھ ناظم آباد دفتر پر حملے کی مذمت کرتے ہیں، ترجمان کے الیکٹرک

کے الیکٹرک نے اپنے نارتھ ناظم آباد دفتر پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملازمین کی املاک کو نقصان پہنچایا گیا۔ ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق احتجاج اور تشدد کے باعث علاقے میں آپریشن کو عارضی طور پر معطل کر دیا گیا ہے اس لیے بجلی کی…

کرم میں دو گاؤں کے درمیان لڑائی، وزیراعلیٰ کی جرگہ بلانے کی ہدایت

ضلع کرم میں دو گاؤں کے درمیان لڑائی میں چھ افراد کی ہلاکت و متعدد زخمی ہونے کے واقعات پر وزیراعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور نے جرگہ بلانے کی ہدایت کردی۔ وزیراعلی کی ہدایت پر محکمہ داخلہ و قبائلی امور نے کمشنر کوہاٹ اور آر پی…

جنرل سیکریٹری وائس آف بلوچ مسنگ پرسن کا نام ای سی ایل میں ڈالنے پر جواب طلب

وائس آف بلوچ مسنگ پرسن کے جنرل سیکریٹری کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے پر سندھ ہائی کورٹ نے حکومت سے جواب طلب کرلیا۔ وائس آف بلوچ مسنگ پرسن کی جنرل سیکریٹری سمی دین بلوچ کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔…

29 ستمبر سے 25 نومبر تک زمین کے گرد ایک اور چاند نمودار ہوگا

ماہرین فلکیات نے ایک نایاب اور دلچسپ سرگرمی کا اعلان کیا ہے جس میں سیارچہ ’’ PT5 ‘‘ زمین کے گرد عارضی چاند کے طور پر گردش کرے گا۔ غیرسرکاری ویدر پلیٹ فارم کے مطابق سیارچہ “2024 PT5″ زمین کے گرد عارضی چاند کے طور پر گردش کرے گا،یہ حیران…