ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

اے آئی ٹیکنالوجی ماحولیات پر کیسے اثرانداز ہورہی ہے؟

اگر آپ کو ماحولیات کا خیال ہے تو اے آئی ٹیکنالوجی استعمال کرنے سے پہلے آپ کو سو بار سوچنے کی ضرورت ہے۔ محقق ساشا لوسیونی نے خبردار کیا ہے کہ وہ اس نئی ٹیکنالوجی کے ماحولیاتی اثرات کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کے مشن پر ہیں کیونکہ…

2029 میں بڑے شہابی پتھر کے زمین سے ٹکرانے کا خطرہ

ماہرین نے 2029 میں زمین کے قریب سے ایک بڑے شہابی پتھر کے گزرنے اور اس سے منسلک خطرے کی پیشگوئی کی ہے۔ شہابی پتھر کو Apophis کا نام دیا گیا ہے جس کا مطلب “تباہی کا خدا” ہے۔ ماہرین نے بتایا ہے کہ اپریل 2029 میں یہ شہابی پتھر زمین کے قریب…

خون کے نمونے ڈرون کے ذریعے بھیجنے کا منصوبہ

لندن کے ایک بڑے اسپتال میں مریضوں کے خون کے فوری نمونے ڈرون کے ذریعے تجزیے کے لیے بھیجے جائیں گے تاکہ شہر میں ٹریفک سے بچا جا سکے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسپتال حکام کا کہنا تھا کہ ڈرون کے ذریعے نمونوں کو سڑک کے مقابلے میں…

اسپیس ایکس سیٹلائٹس خلائی مشاہدات میں رکاوٹ بننے لگیں

نیدرلینڈز کے محققین کے مطابق مسلسل بڑھتے ہوئے اسٹار لنک سیٹلائٹس سے آنے والی ریڈیو لہریں سائنسدانوں کو کائنات کا مشاہدہ کرنے سے روک رہی ہیں۔ نیدرلینڈز انسٹی ٹیوٹ فار ریڈیو آسٹرونومی (ASTRON) کے محققین نے دریافت کیا ہے کہ ایلون مسک کی…

لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک نئے ڈی جی آئی ایس آئی تعینات

لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو نیا ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کر دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک 30 ستمبر کو اپنی نئی ذمہ داری سنبھالیں گے، وہ اس وقت جی ایچ کیو میں ایڈجوٹینٹ جنرل کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔…

عمران خان نے سعودی اور بلغاری سیٹ ناجائز طریقے سے حاصل کیا، توشہ خانہ کا ضمنی چالان تیار

ایف آئی اے نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف نئے توشہ خانہ کیس کا سپلیمنٹری چالان تیار کرلیا۔ نجی نیوز چینل نے ابتدائی چالان کی کاپی حاصل کرلی جس کے مطابق چالان میں تعزیرات پاکستان اور پریوینشن اف کرپشن ایکٹ 409 ،109 اور پی سی…

ویمن ٹی20 ورلڈ کپ؛ فاطمہ ثناء کی قیادت میں پاکستان ٹیم دبئی روانہ

آئی سی سی ویمن ٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کپتان فاطمہ ثناء کی قیادت میں لاہور ایئرپورٹ سے دئبی روانہ ہوگئی۔ ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی ٹیم دو وارم اَپ میچ کھیلے گی، کرکٹ ٹیم پہلا وارم اَپ میچ 28 ستمبر کو اسکاٹ لینڈ اور…

چیمپئنز ون ڈے کپ میں سعود شکیل کی ڈولفنز کو پہلی فتح مل گئی

فیصل آباد، چیمپئنز ون ڈے کپ میں سعود شکیل کی ڈولفنز کو پہلی فتح مل گئی۔ فیصل آباد میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے دسویں میچ میں ڈولفنز نے شاہین آفریدی کی لائنز کو 16 رنز سے شکست دے دی۔ ڈولفنز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 49.3 اوورز…

چنئی ٹیسٹ، بھارت کی بنگلا دیش کو 280 رنز سے شکست

بھارت نے پہلے ٹیسٹ میچ میں بنگلا دیش کو 280 رنز سے شکست دے دی، دو میچز کی سیریز میں بھارت کو ایک صفر کی برتری حاصل ہوگئی۔ بھارت اور بنگلا دیش کے درمیان چنئی میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں بھارت نے اپنی پہلی اننگ میں 376 رنز بنائے تھے، جواب…

ورلڈ 6 ریڈ اسنوکر،پاکستان کے اسجد اور اویس نے ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنالی

منگولیا کے شہر اولان باتر میں جاری ورلڈ 6 ریڈ اسنوکر میں پاکستان کے دونوں کیوئسٹس اسجد اقبال اور اویس منیر نے ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنالی۔ اسجد اقبال نے سیشن میں انڈیا کے پانڈو رنگایا کو 1-4 سے شکست دی۔ پاکستانی کیوئسٹ نے مکمل آؤٹ…