ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

بندوق ہماری ثقافت نہیں،پختون ثقافتی ہماری طاقت ہے، ایمل ولی خان

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ ہماری ثقافت ہماری طاقت ہے، بندوق ہماری ثقافت نہیں ہے۔ کراچی میں پختون ثقافتی دن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایمل ولی خان نے کہا کہ پختونوں کی تاریخ صدیوں پرانی ہے، پختون صدیوں پرانی…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی سوات دھماکے کی مذمت، رپورٹ طلب کرلی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے سوات دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے پولیس کے اعلیٰ حکام سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا کہ دہشتگرد حملے میں شہید اہلکار کے اہل خانہ کی بھرپور مالی اعانت کی جائے گی، انہیں…

ابھی ججوں نے تفصیلی فیصلہ لکھا نہیں اور پہلے ہی اقلیتی نکتہ نظر سامنے آگیا، شعیب شاہین

اکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شعیب شاہین نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا وضاحتی فیصلہ الیکشن کمیشن کی بدنیتی کی وجہ سے جاری ہوا۔ فل کورٹ کے 8 ججوں نے مخصوص نشستوں پر وضاحتی فیصلہ دیا۔ ابھی ججوں نے تفصیلی فیصلہ لکھا نہیں اور پہلے ہی…

ایران سے کیچ کے گرڈ اسٹیشنوں کو بجلی کی فراہمی معطل

ایران کی جانب سے کیچ کے گریڈ اسٹیشنوں کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی، بجلی بحران کے باعث صارفین کو مشکلات کاسامنا ہے۔ کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے ترجمان کے مطابق ایران سے کیچ کو 132 کے وی کے مین ٹرانسمیشن لائن سے بجلی کی فراہمی…

معاہدے رضاکارانہ ختم کرو یا نتائج کیلئے تیار ہو جاؤ، حکومت نے 5 آئی پی پیز کو خبردار کردیا

ایک بڑی پیش رفت یہ ہوئی ہے کہ 1994 کی پالیسی کے تحت قائم کیے گئے بجلی پیدا کرنے والے چار آزاد اداروں (آئی پی پیز) اور 2002 کی پالیسی کے تحت قائم کیے گئے ایک آئی پی پی کے مالکان سے دو ٹوک الفاظ میں کہا گیا ہے کہ وہ رضاکارانہ طور پر بجلی…

مقبول ترین پارٹی کو اسپیس نہیں دیں گے تو غیر سیاسی قوتوں کو فائدہ ہوگا، بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ مقبول ترین پارٹی کو اسپیس نہیں دیں گے تو غیر سیاسی قوتوں کو فائدہ ہوگا۔ صوبائی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہم نے ہمیشہ جلسے…

مخصوص نشستیں کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری، الیکشن کمیشن کا یکم مارچ کا فیصلہ آئین سے متصادم قرار

سپریم کورٹ کے اکثریتی ججز نے مخصوص نشستوں کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ 70 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جسٹس منصور علی شاہ نے تحریر کیا جس میں پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا گیا کہ الیکشن کمیشن کا یکم مارچ کا…

بینکوں کی جانب سے مہنگے ڈالر بیچ کر 65 ارب روپے کمانے سے متعلق رپورٹ طلب

کمرشل بینکوں کی جانب سے مہنگے ڈالر بیچ کر 65 ارب روپے کمانے سے متعلق اسٹیٹ بینک سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی گئی۔ سینیٹ کی اقتصادی امور کمیٹی اجلاس میں چیئرمین کمیٹی سیف اللہ ابڑو نے کہا کہ 2022 میں اسحاق ڈار نے بیان دیا کہ بینکوں نے 65 ارب…

وفاقی حکومت کا 71 ہزار ارب روپے سے زائد قرض اتارنے کا منصوبہ

وفاقی حکومت کا 71 ہزار ارب روپے سے زائد قرض اتارنے کا منصوبہ سامنے آ گیا۔ ملکی قرضوں میں کمی کے لیے وفاقی حکومت نے ڈیبٹ مینجمنٹ پلان کے تحت 71 ہزار ارب روپے سے زائد قرض اتارنے کا منصوبہ تیار کیا ہے، جس کے مطابق وفاقی حکومت نے اضافی…

امریکی سفیر کی جاتی امرا میں نواز شریف سے ملاقات

امریکی سفیر نے جاتی امرا میں نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔ لیگی ذرائع کے مطابق امریکی سفیر ڈونلڈ اے بلوم جاتی امرا پہنچے، جہاں انہوں نے مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر مریم نواز بھی موجود…