ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

عمران خان کی چیف جسٹس کیخلاف پریکٹس پروسیجر کمیٹی میں درخواست دائر

بانی پی ٹی آئی نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی میں چیف جسٹس کیخلاف درخواست دے دی۔ انہوں نے درخواست میں استدعا کی کہ چیف جسٹس میرے اور پی ٹی آئی سے متعلقہ کسی بھی کا حصہ نہ بنیں،ایجنڈے میں مبینہ آڈیو لیکس کیس بھی شامل ہے جس میں سابق چیف…

حکومت کی مالیاتی پالیسی میں مداخلت نہیں کریں گے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے خام مال پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے کیخلاف درخواست خارج کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی مالیاتی پالیسی میں مداخلت نہیں کریں گے۔ سپریم کورٹ میں کپڑوں کی پیکنگ کیلئے بیرون ملک سے منگوائے خام مال پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے…

جسٹس منصور علی شاہ کا نوٹیفکیشن نہیں جاری کیا جاتا تو لانگ مارچ ہونا چاہیے، فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر جسٹس منصور علی شاہ کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا جاتا تو لانگ مارچ ہونا چاہیے۔ فواد چوہدری نے کہا کہ وکلا اس وقت پاکستان میں متحد ہیں لہٰذا…

جے یو آئی کا گورنر پنجاب پر کارکن کے قاتل کو پناہ دینے کا الزام

جے یو آئی نے گورنر ہاؤس پنجاب میں کارکن کے قاتل کو پناہ دینے کا الزام عائد کردیا۔ تھانہ رتہ امرال کے علاقے میں اتوار کو رکشہ پارک کرنے کے تنازع پر فائرنگ سے جے یو آئی کا کارکن جاں بحق ہوگیا تھا۔ مقتول کی شناخت حافظ ثاقب فیاض کے نام…

ایف بی آر نے میرے مرحوم والد کو ٹیکس نوٹس بھیج دیا، عمر ایوب

پی ٹی آئی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ ایف بی آر نے میرے مرحوم والد کو ٹیکس نوٹس بھیج دیا۔ عمر ایوب نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ ہمارے فیڈرل بیورو آف ریونیو کی قابلیت…

مودی کا پھر پاکستانی فضائی حدود میں سفر، خیر سگالی پیغام تک نہ چھوڑا

بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے ایک بار پھر 45منٹ تک پاکستانی فضائی حدود میں سفر کیا۔ بین الاقوامی روایتی آداب کے منافی مودی نے حسب سابق پاکستانی حکومت یا عوام کیلیے خیرسگالی کا کوئی پیغام نہیں چھوڑا۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق مودی…

راول ڈیم بھر گیا، انتظامیہ کا اسپل ویز کھولنے کا فیصلہ

راول ڈیم بھرجانے کے بعد ضلعی انتظامیہ نے ڈیم کے اسپل ویز کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔ راول ڈیم میں میں پانی کے ذخائر کی سطح 1752 فٹ تک پہنچ گئی ہے جس کے بعد انتظامیہ نے ڈیم کےاسپل ویز کھولنے کا فیصلہ کیا ہے، راول ڈیم کے اسپل ویز کل صبح 6 بجے…

ایس بی سی اے کے رولز ہی نہیں تو عملدرآمد کیسے ہو رہا ہے؟ سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ ایس بی سی اے کے رولز ہی موجود نہیں تو عملدرآمد کیسے ہو رہا ہے؟۔ جسٹس صلاح الدین پنہور کی سربراہی میں سندھ ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ کے روبرو ایس بی سی اے کے رولز مرتب نہ کرنے کے…

کراچی سے چوری موٹر سائیکلز بلوچستان میں فروخت کرنے میں ملوث گروہ گرفتار

سندھ رینجرزاورضلع سٹی پولیس نےلیاری میں مشترکہ کارروائی کے دوران2انتہائی مطلوب ڈکیتوں کو گرفتار ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا۔ سندھ رینجرزاورضلع سٹی پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پرلیاری میں مشترکہ کارروائی کے دوران 2انتہائی…

معاہدے سے فرار کا راستہ حکومت کو مہنگا پڑے گا، لیاقت بلوچ

نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ معاہدے سے فرار کا راستہ حکومت کو مہنگا پڑے گا لہٰذا حکومت دھرنا معاہدہ پر عمل کرے۔ لاہور سے جاری بیان میں لیاقت بلوچ نے کہا کہ آئی پی پیز معاہدوں کا گھناؤنا کردار کھل کر سامنے آ…