ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

بابا گورو نانک کی برسی، کرتارپور سے بارڈرتک نگرکیرتن جلوس

بابا گورو نانک کی برسی کی مرکزی تقریب نگر کیر تن کا جلوس گزشتہ سہہ پہر دربار صاحب کرتار پور سے لے کر زیرو لائن بارڈر ٹرمینل تک نکالا گیا۔ بھارتی یاتری بھی کثیر تعداد میں راہداری کے ذریعے کرتارپور پہنچے، اس طرح بابا جی گورو نانک دیو جی کی…

عظمیٰ بخاری فیک وڈیو کیس،ایف آئی اے سے کارکردگی رپورٹ طلب

عظمیٰ بخاری فیک وڈیو کیس میں عدالت نے ایف آئی اے سے کارکردگی رپورٹ طلب کرلی۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی فیک وڈیو کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران لاہور ہائی کورٹ نے ایف آئی اے سے کارکردگی رپورٹ طلب کرتے ہوئے سماعت 30 ستمبر تک…

پیدل چلنے والے ہی پی ٹی آئی جلسہ گاہ تک پہنچ سکے

پنجاب حکومت نے پی ٹی آئی کے لاہور میں جلسہ گاہ تک جانے والے راستوں میں رکاوٹوں کی خبروں کی تردید کی ہے،تاہم حکومت کا یہ دعویٰ ان واضح ثبوتوں کے برعکس ہے جو دوسری صورت حال کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اس کے بجائے پنجاب حکومت کا موقف ہے کہ پی ٹی…

ہمیں اپنے وسائل پر اختیار کی آئینی ضمانت دیں، محمود اچکزئی

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین ملی مشر محمود خان اچکزئی نے پشتونخوامیپ کی مرکزی کمیٹی اور قومی جرگے ( مرکزی کونسل) سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک جمہوری پاکستان کے قیام کیلیے ہم نے ہمیشہ بات کی اور آج افغانستان، ایران اور پاکستان کے…

سکیورٹی وجوہات،پاک ایران بارڈر ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند

پاک ایران بارڈر ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا،فیصلہ مکران کوسٹل ہائی وے کی بندش اور سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر گوادر کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق پاک ایران بارڈر ٹو فائیو زیرو پر ہر قسم کی تجارت اور گاڑیوں کی…

پختونخوا میں سرکاری وکلا کی ہڑتال کا پانچواں روز، عدالتی امور شدید متاثر

خیبر پختونخوا میں سرکاری وکلا کی ہڑتال کو پانچ روز ہو گئے، جس سے عدالتی امور شدید متاثر ہو رہے ہیں۔ سرکاری وکلا کی جانب سے عدالتی امور کی بائیکاٹ کی وجہ سے پبلک پراسیکیوٹرز عدالتوں میں مقدمات کی پیروی کے لیے پیش نہیں ہو رہے۔ ہڑتال کے…

ایف بی آر کے پاس ٹیکس ریٹرنز کے آڈٹ کی صلاحیت نہیں،وزیر مملکت خزانہ

وزیرمملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک نے کہا ہےکہ ٹیکس ریٹرنز کے آڈٹ کی ایف بی آر کے پاس صلاحیت ہی نہیں، جب تک ملک میں معاشی استحکام نہیں ہوگا اور سرمایہ کاروں کو اپنا منافع باہر بھیجنے کی آزادی نہیں ہوگی کوئی پاکستان میں سرمایہ کاری نہیں…

موسم سرما، حکومت نے گیس کی کمی پورا کرنے کیلئے ایل این جی کارگوز بک کرالیے

موسم سرما میں گیس کی مانگ کو پورا کرنے کیلئے دسمبر اور جنوری کے دوران زیادہ سے زیادہ ایل این جی کارگو بک کرلیے گئے ہیں۔ وزارت پیٹرولیم کی طرف سے پارلیمنٹ کو فراہم کردہ تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ موسم سرما میں قدرتی گیس کی قلت کے باوجود…

اجناس کی درآمد میں کمی،چاول کی برآمدات میں اضافہ

جولائی اگست میں اشیائے خوراک کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 18.15 فیصد کمی، چاول برآمدات میں 100 فیصد اضافہ ہوا جبکہ کیلینڈر سال کے 8 ماہ میں کھادوں کی کھپت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ دو ماہ میں پاکستان نے…

پاکستان کا ٹیکس سسٹم مالیاتی دہشت گردی کے مترادف

کیا پاکستان کا ٹیکس سسٹم مالیاتی دہشتگردی ہے؟ ٹیکس کا غیرمنصفانہ نظام سارا بوجھ غریبوں پر منتقل کر رہا ہے، ٹیکس ریونیو کا ایک بڑا حصہ جی ایس ٹی اور ایکسائز ٹیکس جیسے انڈائریکٹ ٹیکسوں سے جمع ہوتا ہے۔ نجی نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق قانونی…