ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

پاکستان میں آئی پی پیز کا گھناؤنا کردار، ملکی معیشت میں تباہی

آئی پی پیز کے ملکی معیشت میں تباہی کے حوالے سے حقائق منظر عام پرآگئے،آئی پی پیز نے بنگلہ دیش اور ویتنام کے مقابلے میں پاکستان میں اسی کیپیسٹی کے ونڈز پلانٹس چار گنا مہنگے ظاہر کرکے اوور انوائسنگ کی۔ نجی نیوز چینل کے مطابق آئی پی پیز…

پی ایس ایکس میں کاروبار کا شاندار آغاز، 100 انڈیکس کی ایک اور بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج آج پھر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ پیر کو کاروباری ہفتے کے آغاز پر ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے کو ملا اور کاروبار کے آغاز سے ہی انڈیکس میں اضافہ ہوا۔ کاروبار کےآغاز پر 100…

کراچی، شیریں جناح کالونی میں آتشزدگی ، 30 سے زائد سرکاری گاڑیاں جل کر خاکستر

لفٹن شیریں جناح کالونی پلاٹ میں کھڑی ناکارہ گاڑیوں میں آتشزدگی کے دوران 30 سے زائد گاڑیاں جزوی یا مکمل جل گئیں۔ پیر کی علی الصبح بوٹ بیسن تھانے کے علاقے کلفٹن بلاک ون شیریں جناح کالونی قرطبہ مسجد کے قریب پلاٹ میں کھڑی ناکارہ گاڑیوں میں…

کے الیکٹرک دفتر کے باہر احتجاج، مظاہرین نے باہر کھڑی موٹرسائیکلوں کو نذرآتش کر دیا

نارتھ ناظم آباد میں بجلی کے ستائے شہریوں نے کے الیکٹرک کے دفتر کا رخ کرلیا احتجاجی مظاہرین نے کے الیکٹرک کے دفتر کا گھیراؤ کیا اور باہر کھڑی موٹر سائیکلوں کو نذر آتش کردیا۔ نارتھ ناظم آباد میں بجلی کی طویل بندش کے خلاف چالیس سے پچاس…

حکومت عوام کو صحت اور تعلیم جیسی بنیادی سہولیات فراہم کرنے میں ناکام ہے، حافظ نعیم الرحمٰن

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے ایکسپو سینٹر کراچی میں ہونے والے پیما کے دو روزہ کنونشن کے دوسرے روز حکومتی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت عوام کو صحت اور تعلیم جیسی بنیادی سہولیات فراہم کرنے میں ناکام رہی ہے۔…

اے این ایف کی پشاور میں کارروائی، کیمیائی منشیات و نشہ آور گولیاں بنانے والی فیکٹری سیل

پشاور کے گنجان آباد علاقے دانش آباد میں اینٹی نارکوٹکس فورس نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کر فیکٹری سے کیمیائی منشیات و نشہ آور گولیوں سمیت دیگر آلات قبضے میں لے کر فیکٹری کوسیل کر دیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق احاطے کی مکمل تلاشی میں…

ٹانک میں تیزرفتاری کے باعث کار کو حادثہ، خواتین اور بچوں سمیت 6 جاں بحق

ٹانک میں شاہراہ وزیرستان خرگئی چیک پوسٹ کے قریب تیز رفتاری کے باعث کار حادثے کا شکار ہوگئی، کارسوار 6 افراد جاں بحق ہوگئے،کارسوار بدقسمت خاندان کا تعلق جنوبی وزیرستان کے علاقے تودہ چینہ سے بتایا جاتا ہے۔ ریسکیور ذرائع کے مطابق ٹانک میں…

آئین محفوظ نہیں، اداروں میں مداخلت کے باعث ملک پیچھے جا رہا ہے،مولانا فضل الرحمان

معیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہےکہ ملک کا آئین محفوظ ہے اور نہ ادارے محفوظ ہیں، آئین پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے آج پاکستان کا ایک ایک ادارہ کمزوری کی طرف جا رہا ہے۔…

معافی کس سے مانگوں اور کیوں؟ پرچے کاٹنے ہیں جو کرنا ہے کرلو، وزیراعلیٰ پختونخوا

یبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے آئندہ اتوار کو میانوالی میں جلسے کا اعلان کردیا۔ ویڈیو بیان میں علی امین گنڈاپور کا کہنا تھاکہ آئندہ اتوار کو میانوالی میں جلسہ کروں گا، میانوالی کے بعد پنڈی میں جلسہ کریں گے، ان کو ہم…

مختلف ادویات پر 18فیصد تک جنرل سیل ٹیکس کی وجہ سے قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

کومت کی جانب سےکچھ ادویات پر 18فیصد تک جنرل سیل ٹیکس لگانے کی وجہ سے ان کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا ہے، پریشان حال مریض کہتے ہیں کہ حکومت کم از کم ادویات پر تو سیلز ٹیکس نہ لگائے۔ لاہور میں میڈیکل اسٹور مالکان نے بتایا کہ حکومت نے…