ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

فضل الرحمان سے سنا تھا بانی پی ٹی آئی اسرائیلی لابی کا ایجنڈا ہے،احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل اور وفاقی وزیر احسن اقبال نے ظفر وال میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے سنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اسرائیلی لابی کا ایجنڈا ہے۔ اب کوئی پاکستانی…

پی ٹی آئی وضاحت دے اسرائیل ان کا حامی کیوں ہے؟ شیری رحمان

پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نےکہا ہےکہ اسرائیلی لابی کے ساتھ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے تعلقات نئی بات نہیں، پی ٹی آئی وضاحت دے کہ اسرائیل ان کا حامی کیوں ہے؟ ایک بیان میں اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ کے بانی پی ٹی آئی سے متعلق…

نسل کش صیہونی حکومت کے خلاف مختلف یورپی ممالک میں مظاہرے

سویڈن اور اٹلی میں عام شہریوں نے فلسطین کی حمایت مظاہرہ کرکے غاصب صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی بند کرنے کا مطالبہ کیا۔ سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں لوگوں نے صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف مظاہرہ کرکے جارح صیہونی حکومت…

عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک کا مقبوضہ فلسطین پر ڈرون حملہ

عراق کی اسلامی مزاحمت نے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی علاقوں اور ٹھکانوں پر میزائل سے حملہ کیا ہے۔ چینل کے مطابق عراق کی اسلامی مزاحمت نے اعلان کیا ہے کہ یہ حملہ کروز میزائل سے کیا گیا اور اس نے مقبوضہ علاقوں میں کئی اہداف کو نشانہ بنایا۔…

پاکستان سمیت لگ بھگ دنیا بھر میں آج دن اور رات کا دورانیہ یکساں ہوگا

پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر حصوں میں دن اور رات کا دورانیہ 22 ستمبر کو لگ بھگ یکساں ہو جائے گا،ہر سال 21 سے 24 ستمبر کے درمیان کسی وقت ایسا ہوتا ہے ۔ 22 ستمبر کو پاکستانی وقت کے مطابق شام 5 بج کر 43 منٹ پر اعتدال خریفی یا…

عمران خان پاکستان میں اسرائیل سے متعلق عوامی رائے اور فوجی پالیسی بدل سکتے ہیں، یروشلم پوسٹ

تل ابيب، یروشلم پوسٹ نے اسرائیل کے اخبار ٹائمز آف اسرائیل کے دعوؤں کی تصدیق کر دی کہ عمران خان پاکستان اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔ اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ میں خارجہ پالیسی کے…

ملک بھر میں واٹس ایپ اور انسٹاگرام بند ہونے کی شکایات

ملک بھر میں واٹس ایپ اور انسٹاگرام کے پاکستانی صارفین نے ہفتے کے روز ایپلی کیشن میں بندش کی شکایات کیں۔ رات گئے نجی موبائل فون کمپنی اور پی ٹی سی ایل کی جانب سے فراہم کردہ انٹرنیٹ سروسز میں بھی خلل کی بھی اطلاعات سامنے آئیں۔ انٹرنیٹ…

پاس ورڈ کا عہد ختم کرنے کے لیے گوگل کی بڑی پیشرفت

دنیا کی بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کی جانب سے پاس ورڈ کو ختم کرنے کے لیے کافی عرصے سے کوششیں کی جارہی ہیں۔ اب گوگل کی جانب سے اس حوالے سے نمایاں پیشرفت کی گئی ہے اور کروم ویب براؤزر پر متعدد ڈیوائسز میں پاس کی (passkey) ٹیکنالوجی کا استعمال…

ٹک ٹاک میں ایک نئے کارآمد فیچر کا اضافہ

ٹک ٹاک میں ایک ایسا نیا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جس کی کمی صارفین بہت زیادہ محسوس کرتے تھے۔ ڈیلیٹ اینڈ ری ایڈٹ نامی اس فیچر کے ذریعے صارفین ایپ میں کسی ویڈیو کو ڈیلیٹ کیے بغیر اسے ایڈٹ کرسکیں گےایک رپورٹ میں اس فیچر کے بارے…

عادل راشد نے 200 ون ڈے وکٹیں لیکر نئی تاریخ رقم کردی

انگلش اسپنر عادل راشد نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں 200ویں حاصل کرکے تاریخ رقم کردی۔ ہیڈنگلے لیڈز میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں انگلش اسپنر عادل راشد نے 28ویں اوور میں گلین میکسویل کو 7 رنز پر آؤٹ کرکے 200 وکٹوں کا…