ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

انگلینڈ کیخلاف سیریز، اسکواڈ کیلئے ہیڈکوچ سلیکٹرز سے مشاورت کریں گے

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے آغاز سے قبل اسکواڈ کو حمتی شکل دینے کیلئے ریڈ بال کوچ جیسن گلسیپی آئندہ ہفتے سلیکٹرز کیساتھ مشاورت کریں گے۔ ہیڈکوچ جیسن گلیسپی کل لاہور پہنچ رہے ہیں جبکہ وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن پہلے ہی…

قذافی اسٹیڈیم کا تعمیراتی کام کہاں تک پہنچا؟ محسن نقوی دیکھنے پہنچ گئے

چیمپئنز ٹرافی سے قبل قذافی اسٹیڈیم لاہور کی اپ گریڈیشن کے لیے جاری تعمیراتی کاموں میں تیزی آگئی۔ قذافی اسٹیڈیم کی بیسمنٹ کی تعمیر کا کام آخری مرحلے میں داخل ہوگیا ہے جبکہ انکلوژرز کے سامنے لگے جنگلے اتار دیے گئے ہیں اور خندق…

آئی سی سی انسپکشن ٹیم کا پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات پر اطمینان کا اظہار

چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے آئی سی سی انسپکشن ٹیم کا دورہ پاکستان ختم ہوگیا، انسپکشن ٹیم نے پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے 5 رکنی وفد نے اپنے دورے کے…

ایک شخص کو مسلط کرنے کیلئے آئینی ترمیم کا ڈرامہ رچایا جا رہا ہے،لطیف کھوسہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی سردار لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ ایک شخص کو مسلط کرنے کےلیے آئینی ترمیم کا ڈرامہ رچایا جا رہا ہے۔ کاہنہ میں پی ٹی آئی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سردار لطیف کھوسہ کا کہنا تھا…

ملک بھر میں میڈیکل کالجز اور جامعات میں داخلے کیلئے ایم بی بی ایس اوربی ڈی ایس ٹیسٹ جاری

ملک بھر کے میڈیکل کالجز اور جامعات کے ایم بی بی ایس اوربی ڈی ایس ٹیسٹ آج ہو رہے ہیں۔ ملک بھر کے ایک لاکھ 67 ہزار سے زائد امیدوار ٹیسٹ دے رہے ہیں، اس موقع پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ ایم ڈی کیٹ کیلئے پنجاب کے…

ناکامیاں پی ٹی آئی کا مقدر بن چکی ہیں، وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ مکمل فری ہینڈ کے باوجود پی ٹی آئی ملک بھر سے صرف چند لوگ جمع کرسکی ،انہوںنے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لاہورجلسے کو ناکام قرار دے دیا۔ مکمل فِری ہینڈ کے باوجود پی ٹی آئی پاکستان…

وزیراعظم 27 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف 23 سے 27 ستمبر 2024 کو نیویارک میں جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے آج روانہ ہوں گے اور 27 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور…

بنگلہ دیش میں پاکستانی ڈرامہ سیریلز بہت زیادہ مشہور ہیں، بنگلہ دیشی ہائی کمشنر

میری اہلیہ پاکستان کے کھانے پینے سے متعلق چینلز کو پسند کرتی ہیں، محمد روح العالم صدیقی پاکستان میں بنگلہ دیشی ہائی کمشنر نے کہا ہے کہ ان کے ملک میں پاکستانی ڈرامہ سیریلز بہت زیادہ مشہور ہیں اور ان کی اہلیہ پاکستان کے کھانے پینے سے متعلق…

لاہور، پی ٹی آئی کے 487 متحرک کارکنوں، رہنماؤں کی نظر بندی کے احکامات واپس

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 487 متحرک کارکنوں اور رہنماؤں کی نظر بندی کے احکامات واپس لے لیے گئے۔ کارکنوں کی نظر بندی کے احکامات لاہور پولیس کی درخواست پر ڈی سی لاہور نے جاری کیے تھے تاہم ڈی سی لاہور کی ہدایات پر نظر بندی منسوخ…

پنجاب،سبزیوں کی کاشت بڑھانے کیلیے کوآپریٹو فارمنگ متعارف کرانے کا فیصلہ

پنجاب میں ٹماٹر اور پیاز سمیت سبزیوں کی کاشت بڑھانے کے لیے کو آپریٹو فارمنگ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پنجاب میں دوہزار ایکڑ پر بے موسمی پیاز اور ٹماٹر کی کاشت کا پراجیکٹ لانچ کیا جائے گا۔ 5 سے 10 کاشت کار پر مشتمل ویجیٹیبل فارمر…