ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

خاران میں سکیورٹی فورسز کے قریب بم دھماکا؛ 7مقامی افراد زخمی

بلوچستان کے ضلع خاران میں سیکیورٹی فورسز کے قریب دھماکے میں 7 مقامی افراد زخمی ہوگئے۔ ایس پی خاران ہاشم بلوچ کے مطابق دھماکے میں زخمی افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا جنہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔ فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ…

ژوب میں انسداد دہشت گردی فورس کی گاڑی پر فائرنگ سے اہلکار شہید

بلوچستان کے علاقے ژوب میں انسداد دہشت گردی فورس کی گاڑی پر شدت پسندوں کے حملے میں ایک اہلکار شہید جبکہ تین زخمی ہوگئے۔ دہشت گردوں نے ژوب کے علاقے سلیازہ میں شیرانی جانے والی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کی۔ جس کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید…

سول جج کے چیمبر کو تالا لگانے والی خاتون وکیل کا لائسنس معطل

سول جج کے چیمبر کو تالا لگانے والی خاتون وکیل کا وکالت نامہ منسوخ کردیا گیا۔ سول جج کے چیمبر کو تالا لگانے کے معاملے پر چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نے نوٹس لیا اور سول جج کی رپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے خاتون وکیل کا وکالت نامہ منسوخ…

دیر اور مالاکنڈ میں زلزلے کے شدید جھٹکے

خیبر پختونخوا کے علاقے لوئر دیر میں گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 5 ریکارڈ کی گئی جس کی گہرائی 129 کلو میٹر تھی جبکہ زلزلے کا مرکز افغانستان تاجکستان بارڈر تھا۔ دیر…

وزیراعلی نے لاہور سمیت پورے پنجاب میں گھوم کر اپنا چیلنج پورا کیا، مشیر کے پی

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور نے تمام رکاوٹیں عبور کرکے پورا پنجاب اور لاہور گھوم کر اپنا چیلنج پورا کیا۔ بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے بیان میں کہا کہ اٹک پار کرنے کی دھمکی دینے والے جعلی وزراء نے اب…

دہشتگردی، اے این پی کا پارلیمان کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ

صدر عوامی نیشنل پارٹی ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ آدھا پختونخوا دہشت گردوں کے کنٹرول میں ہے،ڈی آئی خان سمیت جنوبی اضلاع رات کو نوگو ایریا بن جاتے ہیں، حکومت و سکیورٹی ادارے صورتحال پر قابو پانے میں ناکام نظر آتے ہیں،اس بدامنی پر پارلیمان…

وزیراعظم امریکا روانگی سے قبل مختصر دورہ پر لندن پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف  امریکا روانگی سے قبل مختصر دورہ  پر لندن پہنچ گئے،وزیر اعظم شہباز شریف کو لوٹن ائیر پورٹ سے پولیس کے پروٹوکول کے ساتھ لایا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف لندن میں دو روز قیام کے بعد امریکا روانہ ہوں گے۔ وزیراعظم…

علی امین گنڈ اپور لاہور جلسے میں وقت پر کیوں نہ پہنچے؟ مریم اورنگزیب نے سوال اٹھا دیا

پنجاب کی سینیئر وزیر مریم اورنگزیب نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈ اپور کے لاہور جلسے میں وقت پر نہ پہنچنے پر سوال اٹھادیا۔ ہفتے کو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا (کے پی) علی امین گنڈا پور لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کا وقت…

جنگ کو روکنا ہوگا، لبنان کو ایک اور غزہ بننے نہیں دیا جا سکتا،یو این سیکرٹری جنرل

نیو یارک، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیوگوتریس نے کہا ہے کہ لبنان کو ایک اور غزہ بننے نہیں دیا جاسکتا اور اس کے لیے جنگ کو ہرصورت روکنا ہوگا۔ غیر ملکی میڈیا سے گفتگو میں سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ دنیاکو لبنان کو غزہ کی طرح…

ایران،کوئلے کی کان میں دھماکے سے 30 کان کن ہلاک، متعدد زخمی

تہران،ایران میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 30 کان کن ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کوئلے کی کان میں دھماکے کا واقعہ دارالحکومت تہران سے 540 کلو میٹر دور صوبہ خراسان کے ضلع تباص میں پیش آیا۔ خبر کے…