ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

حزب اللہ کو پیجر فراہم کرنیوالی کمپنی اسرائیلی انٹیلی جنس چلاتی ہے: امریکی اخبار کا انکشاف

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کا دعویٰ ہے کہ لبنان میں حزب اللہ ارکان کے زیر استعمال دھماکے سے تباہ ہونے والے ہزاروں پیجر اسرائیلی فرنٹ کمپنی بی اے سی کنسلٹنگ نے فراہم کیے ، پیجر بنانے والے بھی اسرائیلی انٹیلی جنس افسر تھے۔ خیال رہے کہ منگل…

لبنان میں دھماکوں کے بعد ائیرپورٹ اور طیاروں میں واکی ٹاکی اور پیجر لیجانے پر پابندی

لبنان میں حالیہ دھماکوں کے بعد ائیرپورٹ اور طیاروں میں واکی ٹاکی اور پیجر لے جانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق لبنان کے محکمہ شہری ہوابازی نے انتباہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ائیرپورٹ اور طیاروں میں واکی ٹاکی اور…

حزب اللہ سے جنگ کا خدشہ، اسرائیل نے جنگی سامان اور فوجی لبنان کی سرحد پر بھیجنا شروع کردیے

تل ابیب: اسرائیلی جارحیت کے بعد حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان بڑی جنگ کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے جس کے بعد اسرائیل نے ہزاروں فوجی غزہ کی پٹی سے لبنان سرحد پر منتقل کرنا شروع کردیے ہیں۔ غزہ جنگ شروع ہونے کے بعد سے اسرائیل اور لبنانی مزاحمتی…

سوشل میڈیا پر اپ لوڈ آپ کی آڈیو جعلسازی میں کس طرح سے استعمال ہو سکتی ہے؟

لندن: ایک بینک نے خبردار کیا ہے کہ آن لائن پوسٹ کی گئی آپ کی آواز کی ریکارڈنگ آپ کے خاندان والوں اور دوستوں کے خلاف جعلسازی کی واردات میں استعمال کی جاسکتی ہے۔ اسٹارلنگ بینک نے بتایا کہ وائس کلوننگ اسکیمز (جن میں جعلساز اپ لوڈ کی گئی…

اوزون سطح بحالی کی راہ پر گامزن

ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن کا کہنا ہے کہ جنوبی بحر الکاہل میں تباہ کن آتش فشاں پھٹنے کے باوجود دنیا کی اوزون پرت طویل مدتی بحالی کی راہ پر گامزن ہے۔ اقوامِ متحدہ کی ذیلی ایجنسی کا کہنا تھا کہ موجودہ رجحان کے مطابق اوزن پرت 1980 کی سطح…

یوٹیوب کی تازہ ترین تبدیلی پر صارفین سیخ پا

کیلیفورنیا: ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر کی جانے والی ایک اور تبدیلی کے بعد صارفین شدید غصے میں مبتلا ہیں۔ پلیٹ فارم کی مالک کمپنی گوگل نے ویڈیو کو روکے جانے (یعنی پاز کیے جانے پر) پر اشتہارات دکھانا شروع کر دیے ہیں۔ اشتہارات کا یہ…

پاکستان کا خلا میں بھیجا گیا پہلا ملٹی مشن ایم ایم ون آپریشنل ہوگیا

پاکستان کا پہلا ملٹی مشن سیٹلائٹ ایم ایم ون کامیاب ٹیسٹنگ کے بعد آپریشنل ہوگیا، پہلی بار سیٹلائٹ میں براڈ بینڈ سروس کی فراہمی کا بھی آپشن دیا گیا ہے۔ وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ نے کہا کہ پاکستان میں پہلی نیشنل اسپیس…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 2024 میں دنیا کی بہترین مارکیٹ رہی ہے، بلوم برگ

امریکی معاشی جریدے بلوم برگ کا کہنا ہے کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج 2024 میں دنیا کی بہترین مارکیٹ رہی ہے۔ بلوم برگ کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100انڈیکس ایک دہائی کی سب سے زیادہ بیرونی خریداری پر بند ہوا ہے۔ بلوم برگ کا کہنا ہے…

دوست ملکوں کی یقین دہانیوں کے بعد آئی ایم ایف قرض کی فراہمی پر رضامند ہوگیا، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزير خزانہ محمد اورنگزيب نےکہا ہےکہ دوست ملکوں کی یقین دہانیوں کے بعد آئی ایم ایف مطمئن ہوگیا ہے، اجلاس بلالیا ہے ہمیں قسطوں میں رقم فراہم کرے گا جس کے لیے شرطیں پوری کرنا ہوں گی۔ وفاقی وزیر خزانہ نے قومی اسمبلی کی…

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کے تازہ اعداد و شمار جاری کردیے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 13 ستمبر کو ختم ہوئے ہفتے میں 3 کروڑ 4 لاکھ ڈالر بڑھے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 13 ستمبر تک…