ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

کراچی: انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مزید سستا ہوگیا۔ آج انٹربینک میں ڈالر 13 پیسے کمی کے بعد 277 روپے 91 پیسے پر بند ہوا۔ انٹربینک میں ڈالر 9 اپریل 2024 کے بعد 278 روپے کی سطح سےنیچے بند ہوا ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر…

برطانیہ کا شرح سود 5 فیصد پر برقرار رکھنےکا فیصلہ

لندن: بینک آف انگلینڈ نے شرح سود 5 فیصد پر برقرار رکھنےکا فیصلہ کیا ہے۔ بینک آف انگلینڈ نےگزشتہ ماہ 4 سال بعد سود کی شرح 5.25 سےکم کرکے 5 فیصدکردی تھی۔ بینک آف انگلینڈ کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کے ارکان نے 1-8 کے تناسب سے فیصلہ دیا۔…

چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی وفد نے پاکستان کے سکیورٹی انتظامات کو تسلی بخش قرار دیدیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کے وفد نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے پاکستان کی جانب سے کیے گئے سکیورٹی انتظامات کو تسلی بخش قرار دے دیا۔ پاکستان کے دورے پر آنے والے آئی سی سی کے وفد میں آئی سی سی کی سینئر منیجر ایونٹس سارہ ایڈگر ،…

ساؤتھ ایشین چیمپئن شپ، ناقص کارکردگی پر ایتھلیٹکس فیڈریشن پاکستان سے وضاحت طلب

پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے ساؤتھ ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں پاکستانی ایتھلیٹس کی ناقص کارکردگی پر ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان (اے ایف پی) سے وضاحت طلب کرلی۔ ایک خط کے ذریعے پی ایس بی نے ٹیم کی تیاری اور سلیکشن کے معیار پر…

پاکستان کو ایشین انڈر 12 ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں شکست

قازقستان میں جاری ایشین انڈر 12 ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان کو انڈونیشیا کے ہاتھوں0-3 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ کوارٹر فائنل کا پہلا سنگلز مقابلہ انڈونیشیا کے کومانگ پاروستاما اور پاکستان کے راشد علی کے درمیان ہوا،…

بھارتی خفیہ ایجنسی نے بھارت اور بنگلادیش کرکٹ سیریز کے دوران جھوٹا تھریٹ الرٹ جاری کر دیا

بھارتی خفیہ ایجنسی نے بھارت اور بنگلادیش کرکٹ سیریز کے دوران جھوٹا تھریٹ الرٹ جاری کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق بھارت اور بنگلادیش کرکٹ سیریز کے دوران جعلی تھریٹ الرٹ میں انٹیلی جنس ایجنسیوں اور پولیس کو القاعدہ اور داعش جیسے عالمی دہشت گرد…

لبنان میں ایک اسرائیلی جاسوس پکڑا گیا، کیا دھماکوں سے ہے اس کا تعلق

لبنان کے ذرائع ابلاغ نے مطابق جنوبی لبنان میں صیہونی حکومت کے ایک جاسوس کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔ ہمارے نمائندے نےMTV چینل کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ لبنان کی سیکورٹی فورسز اور حزب اللہ نے ایک لبنانی کو صیہونی حکومت کے لیے…

سید حسن نصر اللہ کے آج کے خطاب کے اہم نکات، صیہونیوں کو بھاری قیمت ادا کرنا ہوگی

حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے لبنان میں اپنی حالیہ دہشت گردانہ کارروائیوں سے تمام ریڈ لائن پار کر لی ہے۔ سید حسن نصر اللہ نے الاقصی طوفان آپریشن کی سالگرہ کے موقع پر اپنے خطاب کے آغاز میں…

صیہونی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدوں میں شدید جھڑپیں، صیہونی فوجی پیچھے ہٹنے پر مجبور

فلسطین کی تحریک استقامت نے صیہونی جارحیت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔ فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ غرب اردن میں جنین کے علاقے میں فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپ ہوئی ہے۔ مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے…

غاصب اسرائیل نے ریڈلائن کو عبور کیا اب وہ پچھتائے گا: سید حسن نصراللہ

حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل نے خطے اور ملک کی تازہ ترین صورت حال کے بارے میں خطاب کیا۔ المنار نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق لبنان کی عوامی تحریک حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے اپنے خطاب میں صیہونی حکومت کی جانب سے لبنان میں…