ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

پابندی کے امریکی قانون کے خلاف ٹک ٹاک کی قانونی جنگ کا آغاز

امریکا میں ایپ پر مجوزہ پابندی کے خلاف ٹک ٹاک کی قانونی جنگ کا آغاز ہوگیا ہے۔ ڈسٹرکٹ کولمبیا میں یو ایس کورٹ آف اپیلز کے 3 ججوں پر مشتمل پینل نے اس امریکی قانون کے خلاف دائر درخواست پر سماعت شروع کی جس کے تحت ٹک ٹاک کو 19 جنوری تک…

پیجر کیا ہے اور کیسے کام کرتا ہے؟

لبنان میں حزب اللہ اراکین کے پیجر ڈیوائسز کے دھماکوں میں 8 افراد شہید جب کہ ڈھائی ہزار سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پیجر دھماکوں کے بعد لبنان کے اسپتال زخمیوں سے بھرگئے ہیں، 200 زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ لبنانی وزارت صحت کی جانب سے…

گوگل سرچ میں اب اے آئی تصاویر کو شناخت کرنا آسان ہو جائے گا

گوگل نے اپنے سرچ انجن کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے تاکہ صارفین کو یہ سمجھنے میں مدد ملے کہ کسی مواد کا مخصوص حصہ کیسے تیار کیا گیا اور کیسے اسے مزید بدلا گیا۔ اس فیچر کا مقصد سرچ انجن میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے…

آزاد کشمیرمیں ٹیکس رجسٹریشن کا غلط استعمال روکنے کیلیےانکم ٹیکس رولز میں ترامیم کا فیصلہ

ٹیکس دہندگان کی جانب سے ٹیکس بچانے کیلیے آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کی ٹیکس اتھارٹیز کے پاس رجسٹریشن کے غلط استعمال کا انکشاف ہوا ہے، ایف بی آر نے سدباب کے لیے انکم ٹیکس رولز 2001 میں ترامیم کا فیصلہ کرلیا۔ ایف بی آرنے انکم…

چین کی پاکستان کو مشترکہ سیکیورٹی کمپنی بنانے کی تجویز

چین نے پاکستان کو انسداد دہشت گردی میں تعاون کیلیے ایک مشترکہ سیکیورٹی کمپنی قائم کرنے کی تجویز دے دی۔ چین نے سی پیک فیز ون کے دو درجن کے لگ بھگ باقی ماندہ منصوبے فیز ٹو میں شامل کرنے کی تجویز بھی دی ہے، جن میں ریلوے، شاہراہیں، ایل این…

وزیراعلی کے پی کیخلاف اثاثہ جات کیس میں نیب کو جواب جمع کرنے کا حکم

پشاور ہائی کورٹ نے وزیراعلی کے پی علی امین کے خلاف اثاثہ جات کیس میں نیب کو جواب جمع کرنے کا حکم دے دیا۔ علی امین گنڈا پور کے خلاف آمدنی سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت پشاور ہائی کورٹ میں ہوئی جو کہ چیف جسٹس اشتیاق ابرہیم اور جسٹس وقار…

ووٹوں کے سامنے فارم 45 کی کوئی اہمیت نہیں، چیف جسٹس پاکستان

اسلام آباد، سپریم کورٹ نے بلوچستان اسمبلی کی نشست پی بی 14 سے متعلق پیپلزپارٹی کے امیدوار کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کردی۔ بلوچستان کے صوبائی حلقے پی بی 14 میں دوبارہ گنتی اور ریٹرننگ افسران پر جانبداری کے الزامات سے متعلق درخواست…

ٹربیونل تبدیلی کیس،جسٹس طارق محمود کو تبدیل کرنے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو اسلام آباد کے الیکشن ٹربیونل سے تبدیل کرنے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے الیکشن ٹربیونل کی تبدیلی اور الیکشن ایکٹ ترمیمی…

آئی ایم ایف کا مختلف عدالتوں میں زیر التواء ٹیکس کیسز کی پیروی تیز کرنیکا مطالبہ

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے مختلف عدالتوں میں زیر التواء ٹیکس کیسز کی پیروی تیز کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے، ٹیکس سے متعلق 3760 ارب روپے کے کیسز ایپلٹ ٹریبونلز اور عدالتوں میں زیر التواء ہیں۔ ایف بی آر کے حکام کے مطابق ایپلٹ…

غیر ملکی قرض،5 برس میں 88 کروڑ91 لاکھ ڈالر سود ادا کیا

پاکستان تحریک انصاف اور پی ڈی ایم کے دور حکومت میں غیر ملکی مالیاتی اداروں اورمختلف ممالک سے ترقیاتی منصوبوں کیلیے 9 ارب 81 کروڑ 59 لاکھ ڈالرز ملے، جس پر 88 کروڑ 91 لاکھ 60 ہزار ڈالرز سود ادا کیا گیا۔ پانچ سالوں میں ملنے والی رقم کی…