ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

پاکستان کی اگست میں درآمدات 4 ارب 71 کروڑ اور برآمدات 2 ارب 48 کروڑ ڈالر رہیں

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اگست میں بیرونی ادائیگیوں کے اعداد و شمار جاری کردیے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان نے اگست میں دنیا سے 4 ارب 71 کروڑ ڈالر کی اشیا خریدیں اور دنیا کو 2 ارب 48 کروڑ ڈالر مالیت کی اشیا فروخت کیں۔ اسٹیٹ بینک نے…

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی، 81 ہزار کی سطح عبور

کے ایس ای 100 انڈیکس 1510 پوائنٹس کے اضافے سے 81971 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں 1510 پوائنٹس کی بڑی تیزی آگئی جس کے نتیجے میں انڈیکس نے 81000 پوائنٹس کی سطح بھی عبور کرلی اور 100 انڈیکس بڑھ کر 81971 پوائنٹس کی…

صدر جوبائیڈن نے علاقائی سلامتی کیلئے پاک امریکا تعلقات کو اہم قرار دیدیا

امریکا کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ علاقائی سلامتی اور استحکام کے لیے پاکستان اور امریکا کے تعلقات اہم ہیں،امریکا میں پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ کی جانب سے صدر جو بائیڈن کو اپنی سفارتی اسناد پیش کی گئیں۔ اس موقع پر امریکی صدر نے…

علی امین افغانستان کےکسی صوبےکے وزیراعلیٰ لگتے ہیں، گورنر کے پی

پشاور،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کے پی کے نہیں بلکہ افغانستان کے کسی صوبے کے وزیراعلیٰ لگتے ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام جیوپاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ وزیراعلیٰ کے پی سے شروع…

فتنہ الخوارج کو افغان عبوری حکومت کی سرپرستی حاصل ہے،منیر اکرم

نیویارک، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہےکہ فتنہ الخوارج کو افغان عبوری حکومت کی سرپرستی حاصل ہے۔ سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں منیر اکرم نے کہا پاکستان فتنہ الخوارج کے خلاف قومی سطح پر کارروائی کرتا رہے گا،…

چین کی مدد سے پاکستان میں سب سے بڑے ایٹمی بجلی گھر کی تعمیر شروع

چین چشمہ کے مقام پر 1200میگاواٹ بجلی پیدا کرنے والا پاکستان کا سب سے بڑا ایٹمی بجلی گھر بنائے گا۔ 2030 تک چین کے تعاون سے 4730 میگاواٹ سستی اور شفاف بجلی پیدا ہونے لگے گی، اس وقت کراچی میں 1100 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے والے دو ایٹمی بجلی…

پاکستان اور روس کا توانائی، تجارت، ثقافتی اور تعلیمی تعاون کو وسعت اور فروغ دینے پر اتفاق

نائب وزیر اعظم اوروزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہاہے کہ پاکستان اور روس نے توانائی، تجارت، ثقافتی اور تعلیمی تعاون کو مزید وسعت اور فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے، دونوں ممالک عالمی فورمز پر مختلف ایشوز پر اتفاق رائے رکھتے ہیں۔ دفتر خارجہ اسلام…

یہ نہیں ہوسکتا کہ ترامیم پر کوئی نیا مسودہ آجائے اور حکومت اُس پر انگوٹھا لگا دے، عرفان صدیقی

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ جو مسودہ اِس وقت مولانا فضل الرحمان، بلاول بھٹو کیساتھ ڈسکس کر رہے ہیں وہ بڑی حد تک اُنہی ترامیم کے آس پاس گھومے گا جو حکومت نے تجویز کی ہیں۔ یہ نہیں ہوسکتا کہ ترامیم پر کوئی نیا…

بلاول بھٹو اور محسن نقوی ایک ہی مسودے پر مولانا فضل الرحمان سے بات کررہے ہیں،خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو اور محسن نقوی ایک ہی مسودے پر مولانا فضل الرحمان سے بات کررہے ہیں۔ انہوںنے کہا کہ پیپلزپارٹی اور جے یو آئی آئینی ترامیم کے حوالے سے ڈرافٹ پر کام کررہے ہیں اور حکومت کے پاس بھی ایک مسودہ ہے،…

خیبرپختونخوا حکومت کا مجوزہ آئینی ترامیم کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلی علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے کے فیصلے…