ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

پی ٹی آئی کو انٹرا پارٹی الیکشن کیس میں 2 اکتوبر تک مہلت مل گئی

پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کو انٹرا پارٹی الیکشن کیس میں2 اکتوبر تک مہلت مل گئی،پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی ممبر نثار درانی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔ پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے…

آئینی ترامیم کی تجاویزمیں یہ بات شامل تھی تنصیبات پرحملے ملٹری کورٹس دیکھ سکیں گی، وزیرقانون

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ایپکس کمیٹی میں فوجی اسٹیبلشمنٹ نے سخت مؤقف اختیار کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ آئینی ترامیم کی تجاویز میں یہ بات شامل تھی فوجی تنصیبات پر حملوں کے معاملات کو آئین میں موجود استثنیٰ کی حد تک…

افغان سفارتخانے کی وضاحت مسترد، قومی ترانے کی بے حرمتی عالمی قوانین کیخلاف ہے، پاکستان

پاکستان نے افغان قونصلر جنرل کی جانب سے قومی ترانے کی بے حرمتی کے معاملے پر افغانستان کے سفارت خانے کی وضاحت کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی ترانے کی بے حرمتی عالمی قوانین کے خلاف ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا ہفتہ…

میوزک پر افغان حکومت کی پالیسی کی وجہ سے قونصل جنرل قومی ترانے پرکھڑے نہیں ہوئے،علی امین

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے پشاور میں میڈیا سےگفتگو میں کہا ہےکہ قومی ترانےکے واقعے پر افغان حکومت کی وضاحت سامنے آگئی ہے انہیں کچھ کہنےکی ضرورت نہیں۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے افغان قونصل جنرل نے مؤقف دے دیا ہے، ایسی…

مجوزہ حکومتی آئینی ترامیم پر حمایت کرتے تو قوم کی امانت میں خیانت ہوتی، فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مجوزہ آئینی ترامیم پر حکومت کا مسودہ مسترد کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کی جانب سے مولانا فضل الرحمان کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا۔ مولانا فضل الرحمان اسد قیصر کی رہائش…

ہمارے لیڈر کو باہر لیکر آئیں پھر آئینی ترامیم پر بات کریں، علی محمد خان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے پیشکش کی ہے کہ ہمارے لیڈر عمران خان کو جیل سے باہر لے کر آئیں پھر آئینی ترامیم پر بات کریں۔ انہوں نے کہاکہ آپ کا ہاؤس آف فیڈریشن ہی مکمل نہیں، نامکمل ہاؤس سے آپ کیسے ترامیم پاس کر سکتے…

ہمارا علم اور تجربہ پاکستان کیلئےکارآمد ہوسکتا ہے، روسی نائب وزیراعظم

روسی نائب وزیراعظم الیکسی اوورچک نے کہا ہےکہ ہمارا علم اور تجربہ پاکستان کے لیےکارآمد ہوسکتا ہے۔ دورہ پاکستان پر آئے روسی نائب وزیراعظم نے نجی نیوز چینل سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ ان کے دورہ پاکستان کا مقصد مختلف شعبوں میں روس کے علم…

وزیراعظم سے برطانوی بادشاہ چارلس سوم کا رابطہ، دولت مشترکہ اجلاس میں شرکت کی دعوت

وزیراعظم شہباز شریف سے برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم نے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور دولت مشترکہ کے اجلاس میں شرکت کی دعوت دی۔ برطانیہ کے بادشاہ چارلس نے وزیراعظم کو اکتوبر میں ہونے والے دولت مشترکہ کے اجلاس میں شرکت کی دعوت دی۔ وزیراعظم…

کے الیکٹرک کا ڈیوٹی کی مد میں عوام سے وصول 30 ارب سندھ حکومت کو دینے سے انکار

کراچی میں بجلی کی تقسیم کار نجی کمپنی کے الیکٹرک نے ڈیوٹی کی مد میں وصول کردہ 30 ارب روپے سندھ حکومت کو دینے سے انکار کردیا۔ سندھ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اسمبلی کمیٹی روم میں اجلاس ہوا جس کی صدارت چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نثار کھوڑو…

اپوزیشن کی عدم دلچسپی کے باعث حکومت کا عبوری پی اے سی چیئرمین مقرر کرنےکا فیصلہ

قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی(پی اے سی) کے چیئرمین کی تقرری میں اپوزیشن کی عدم دلچسپی پر حکومت نے چیئرمین پی اے سی کے لیے عبوری چیئرمین مقرر کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت کی جانب سے دو خطوط کے باوجود اپوزیشن نے چیئرمین پی اے سی کے لیے…