ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

مخصوص نشستوں کا کیس، الیکشن کمیشن کا عدالتی وضاحت پرقانونی ماہرین سے مشاورت کا فیصلہ

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر سپریم کورٹ کی وضاحت پر قانونی ماہرین سے مشاورت لینے کا فیصلہ کرلیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں ممبران، سیکرٹری الیکشن کمیشن، اسپیشل سیکرٹری الیکشن…

190 ملین پاؤنڈ کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کو حتمی فیصلہ سنانے سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کو 190 ملین پاؤنڈ کیس کا حتمی فیصلہ سنانے سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی جانب سے 190 ملین پاونڈ کیس میں بریت کی…

حکومت نے آئینی ترمیم لانی ہی ہے، اپنے نمبرپورے کرکے ترمیم لائے ، عمران خان

انی پی ٹی آئی عمران خان نے آئینی ترمیم پر مولانا فضل الرحمان کے کردار کے حوالے سے سوال پر کہا کہ کچھ کہہ نہیں سکتے، مولانا اگر جمہوریت کے لیے ساتھ کھڑے ہیں تو اچھی بات ہے۔ اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کے موقع پر…

انٹراپارٹی الیکشن نہ کرانے پر انتخابی نشان واپس اور پارٹی ڈی نوٹیفائی ہو سکتی ہے،چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے کہا ہے کہ انٹرا پارٹی الیکشن نہ کروانے پر انتخابی نشان واپس لیا جا سکتا ہے اور پارٹی ڈی نوٹیفائی ہو سکتی ہے۔ جے یو آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی سماعت میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی سربراہی…

سندھ حکومت نے کراچی میں سڑکوں کی مرمت کیلئے ڈیڑھ ارب روپے کی منظوری دیدی

سندھ حکومت نے شہر میں بارشوں سے متاثرہ سڑکوں کی بحالی کے لیے ڈیڑھ ارب روپے جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت کراچی میں بارشوں سے متاثرہ سڑکوں کی مرمت سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا جس میں میئر کراچی مرتضیٰ وہاب، صوبائی…

ال یہی نظر آتا ہے کہ اگلے چیف جسٹس منصور علی شاہ ہونگے، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ فی الحال یہی نظر آتا ہے کہ اگلے چیف جسٹس منصور علی شاہ ہوں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہاکہ ڈرافٹ کو مشکوک بنایا جا رہا ہے، ڈرافٹ میں وزیر قانون، ان کی ٹیم اور اٹارنی جنرل شامل…

الیکشن آزادی و حق خودارادیت کا نعم البدل نہیں‘ کشمیری عوام انتخابات کیخلاف سراپا احتجاج

بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے انتخابات کے خلاف مظفر آباد سمیت آزاد کشمیر بھر میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے اور احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔ کشمیری مظاہرین نے کہاکہ بھارت کی سازشوں اور بندوق کی نوک پر منعقد ہونے والے انتخابات…

امریکا، چار سال میں پہلی بار شرح سود میں کمی

امریکا کی مرکزی بینک نے افراط زر پر قابو پانے کے لیے 4 سال میں پہلی بار شرح سود میں کمی کر دی ہے۔ دنیا کی سب سے بڑی معیشت کی حیثیت رکھنے والے امریکا میں افراط زر کی وجہ سے شرح سود دو دہائیوں میں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی تھی۔ امریکی…

برطانیہ میں ٹرین ڈرائیوروں کی تنخواہ میں اضافے کے معاملات طے، 2 سال سے جاری ہڑتال ختم

برطانیہ میں ٹرین ڈرائیوروں کے تنخواہ میں اضافے کے معاملات طےپاگئے۔ خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ٹرین ڈرائیوروں نےتنخواہوں میں اضافےکی حکومتی پیشکش قبول کرلی ہے۔ معاہدے کے بعد انگلینڈ،اسکاٹ لینڈ اورویلز میں دو سال سے زائد جاری ہڑتال…

ایرانی ہیکرز نے ٹرمپ کی انتخابی مہم کا چوری شدہ مواد بائیڈن کیمپ کو ارسال کیا، امریکا

امریکا کا کہنا ہے کہ ایرانی ہیکرز نے ٹرمپ کی انتخابی مہم کا چوری شدہ مواد بائیڈن کیمپ کو ای میل کیا۔ امریکی ایجنسیوں کا کہنا ہے کہ ایرانی ہیکرز نے ڈیموکریٹک صدر جو بائیڈن کی انتخابی مہم میں شامل افراد کو سابق ریپبلکن صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی…